چھیاسٹھویں کینز فلمی میلے کی رنگینیاں اختتام کی جانب

Festival

Festival

چھیاسٹھویں کینز فلمی میلے کی رنگینیاں اب اختتام کی جانب رواں دوراں ہے۔ دوسرے اہم ترین مقابلے میں شامل ہوئی کمبوڈین ڈاکیومینٹری فلم دی مسنگ پکچر اور غیر متوقع طور پر کامیاب ٹھری۔

یہ فلم کمبوڈین فلمساز ریتھے پنہہ کی بنائی گئی فلم مقابلے میں شامل اٹھارہ فلموں کی پریمیئر کے بعد جیوری کے فیصلے کے مطابق ٹاپ فلم قرار دی گئی ۔ ریتھے پنہہ کی ڈاکیومینٹری فلم ایک حساس اور لطیف انسانی جذبے پر بنائی گئی ہے۔ ورلڈ پریمیئر میں شائقین کی جانب سے فلم کی شاندار پذیرائی بھی کی گئی۔