تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

Educational Institutions

Educational Institutions

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کیتعلیمی اداروں میں یکم جون سیچودہ اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔پنجاب حکومت نیتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کانوٹیفکشن جاری کردیاہے۔

جس کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے چودہ اگست تک ہوں گی۔ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے تعلیمی اداروں میں سمر کیمپ لگا سکتے ہیں اور یہ سمر کیمپ صبح سات بجے سے گیارہ بجے تک ہوں گے اور اس سمر کیمپ کی کوئی اضافی فی نہیں لی جائے گی۔