الیکشن ہار گئے لیکن میدان خالی نہیں چھوڑینگے: امیر حیدر ہوتی

PM

PM

پشاور: (جیوڈٰیسک) سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ الیکشن تو ہار گئے لیکن میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے امیدواروں اور سینیٹرز کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب اور زرئع سے گفتگو کرتے ہوئے امیر حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ اے این پی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت دیوار سے لگایا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملکی اور جمہوری استحکام کیلئے انتخابی نتائج تسلیم کئے خواہش ہے کہ نئی اسمبلیاں بھی مدت پوری کریں۔