جارج الیگزینڈر کی پیدائش پر جشن، کامک بک کی اشاعت

George Alexander

George Alexander

شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کے یہاں جنم لینے والے برطانوی ولی عہد جارج الیگزینڈر کی پیدائش پر جشن منانے کے لیے برطانوی عوام مختلف انداز اختیار کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے گذشتہ دونوں ایک کامک بک شائع کی گئی۔

راجکمار الیگزینڈر کی پیدائش پر کامک بک انڈسٹری میں بھی خاصا جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ جس کی مثال بلو واٹر پروڈکشن کی طرف سے اپنے شہزادے کے لیے شائع کیے جانے والا بتیس صفحات پر مشتمل کامک بک ہے۔