ریوڈی جینیرو: پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی،1بچہ ہلاک، متعدد مکانات تباہ

Ryudy de Janeiro

Ryudy de Janeiro

برازیل میں پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک جبکہ متعدد مکانات تباہ ہوگئے۔ پانی کی لائن ٹوٹ جانے کا واقعہ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرومیں پیشں آیا۔ پانی کے تیز بہا سے کئی مکانات تباہ ہوگئے۔

جب کہ ایک بچہ ہلاک اور متعدد افراد ذخمی ہوگئے۔ پائپ لائن پھٹنے سے پانی کا اخراج انتا تیز تھا کہ اس کی تیز دھار بیس میڑ بلندی تک پہنچ گئی۔ علاقے میں کئی فٹ پانی جمع ہونے سے متعدد گاڑیاں بھی پانی میں ڈوب گئیں۔ امدادی کاروائیاں شروع کردی گئیں۔