حکومت قحط یا وبائی امراض کے آنے کا انتظار کرنے کے بجائے ترجیحی بنیادوں پر عوام کے مسائل حل کرے

کراچی: سولنگی اتحاد کے چیرمین امیر علی سولنگی نے کہا کہ حکومت ہر دور میںانتظار کرتی ہے کہ اگر کہیں کوئی مسئلہ ہو ا تو ہم اس کا حل کریں گے ابھی حال ہی تھرکی حالت دیکھ لیں اگرچہ وہاں پہ اب کتنی امداد کیوں نہ چلی جائے مگر جو جانیں ضیاع عوئی ان کاحل تو ممکن نہیں۔

اس لئے حکومت جانی و مالی نقصان ہو نے سے قبل ہی عوام کو ان کو انکا پہچانے کے لئے جہد مسلسل کرے تاکہ کسی بھی علاقے میں حکومتی سطح پہ جانی و مالی نقصان نہ ہو اور عوام کو انکے زندہ رہنے کے بنیادی حقوق مل سکیں۔