گورنمنٹ اسلامیہ ماڈل ہائی سکول ملکہ کے سینیئر ترین استاد ملک محمد شر یف اعوان ،ہیڈ ماسٹر چوہد ری خالد محمود عابد ، نے سینیئرسٹاف ایسوسی ایشن گجرات کے الیکشن میں خدمت اسا تذہ گروپ پینل کی شاندار کامیابی پر مبارک باد دی ہے

ملکہ(عمر فاروق اعوان سے )گورنمنٹ اسلامیہ ماڈل ہائی سکول ملکہ کے سینیئر ترین استاد ملک محمد شریف اعوان ،ہیڈ ماسٹر چوہدری خالد محمود عابد ،طارق مصطفی اعوان ، ملک افتخار احمد اعوان ، نے سینیئر سٹاف ایسوسی ایشن گجر ات کے الیکشن میں خدمت اساتذہ گروپ پینل کی شاندار کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔

چوہدری محمد یاسین ورائچ صدر ، ملک بشیر احمد گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹلہ نائب صدر مرد ، سیدہ عابدہ بانو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری (زنا نہ )نائب صدر خاتون ، چوہدری فضائل اختر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول گلیا نہ جنرل سیکرٹری ، چوہدری محمد اورنگ زیب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری معاون سیکرٹری مرد ، عذرا پر و ین معاون سیکرٹری خاتون۔

ماجد محمود گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کنجاہ سیکرٹری نشرو اشاعت مرد ، تبسم نواز گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سرا ئے عالمگیر معاون سیکرٹری مالیات خاتون اور علی عمران احمد گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ٹانڈہ سیکرٹری مالیات منتخب ہوگے ہیں۔

ملک شریف اعوان اور دیگر اساتذہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نو منتخب شدہ قیادت اساتذہ کے مسائل احسن طر یقے حل کرے گی اور اساتذہ برادری کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی صلاحیتیں بھرپور طریقے سے استحال کرے گی۔