حکومت طالبان سے مذاکرات میں ناکام ہو گئی ہے: خورشید شاہ

Khurshid Shah

Khurshid Shah

اسلام آباد (جیوڈیسک) سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کا طالبان سے مزاکرات کے حوالے سے یہ بیان کہ مذاکرات کے لیے صرف مولوی اہل ہیں پریشان کن ہے۔

بیان سےثابت ہوگیا حکومت طالبان سے مذاکرات میں ناکام ہو گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان، سمیع الحق، منورحسن اورعمران خان کو آگے لانے کی بات حکومتی ناکامی ہے۔