آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ یک طرفہ ہے، شرجیل میمن

Sharjeel Memon

Sharjeel Memon

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے سندھ کے آئی جی کی تبدیلی پر رد عمل میں کہا ہے کہ آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ یک طرفہ ہے، اس صورت حال پر مشاورت نہیں کی گئی۔

آئی جی سندھ کی تبدیلی کو گورنرراج کی ابتدا سمجھتے ہیں۔ نوازشریف نے 90 کی دہائی کی سیاست شروع کر دی ہے، آئی جی کی تبدیلی کے فیصلے پر وزیراعلی سندھ کو بھی تحفظات ہیں۔