ایران میں نیو ائیر ڈیفنس سسٹم کی پیداوار شروع

Iran

Iran

تہران(جیوڈیسک)ایران نے نیو ائیر ڈیفنس سسٹم کی پیداوار شروع کر دی، کے وزیر دفاع بریگیڈئر جنرل احمد واحدی نے افتتاح کیا۔ایران نے نیو ائیر ڈیفنس سسٹم کی پیداوار شروع کر دی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران حال ہی میں ملک میں ائیر ڈیفنس بٹری نائنتھ ہرز تیار کی ہے۔

جو اس کے پیداواری لائن میں اضافہ ہے۔ اس کا افتتاح ایران کے وزیر دفاع بریگیڈئر جنرل احمد واحدی نے امام التقی کے یوم ولات کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ نظام ملک کی دفاعی نیٹ ورک سے منسلک ہو سکتا ہے اور خطرہ سے نمٹنے کے لئے چند منٹوں میں تعینات اور کام شروع کر سکتا ہے۔