عراق پر عائد پابندیاں نرم

Iraq

Iraq

عراق (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اتفاق رائے سے عراق پر گزشتہ دوعشروں سے زیادہ عرصے سے عائد اقتصادی اور دوسری پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔

جس کے بعد اسیعالمی کی برادری میں صدام حسین کی 1990 میں کویت پرحملے سے پہلے والا مقام حاصل ہونے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔

اقوام متحدہ نے صدر صدام حسین کے دور میں عراق کی کویت پرجارحیت کے بعد یہ پابندیاں عائد کی تھیں۔