عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پر حملہ نا کام بنا دیا

Iraq

Iraq

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پر حملہ نا کام بنا دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آوروں نے شمالی اور مشرقی عراق میں جیلوں پر حملہ کیا تھا، حملہ آوروں کا دعوی ہے کہ حملے میں ہزاروں قیدی جیل سے فرار ہوئے ہیں۔