جھنگ: پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، فائرنگ کا تبادلہ جاری

Jhang

Jhang

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ احمد پور سیال میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو احمد پور سیال میں مارا گیا ہے۔ رات گئے پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔