کراچی : لسبیلہ میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

واقعہ اس وقت پیش آیا جب لسبیلہ میں ڈپمر نے موٹرسائیکل کو زودار ٹکر ماردی، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔