کراچی : اورنگی ٹاون میں فائرنگ، ایس آئی محمد خان ابڑو جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون چشتی نگرمیں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ایس آئی محمد خان ابڑو جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون چشتی نگر میں آج صبح ایس آئی محمد اویس خان اپنی بیٹی کو اسکول چھوڑنے جارہے تھے۔

کہ راستے میں فائرنگ کے نتیجے میں کیفے تسکین چشتی نگر کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے اور انکی بیٹی زخمی ہوگئی۔انکی بیٹی کوزخمی حالت میں عباسی اسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔