کراچی : خمیسو گوٹھ میں پولیس آپریشن، 12 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

Karachi Police

Karachi Police

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس نے خمیسو گوٹھ میں کارروائی کرکے متعدد ملزمان کو گرفتار جبکہ اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

خمیسو گوٹھ میں پولیس آپریشن کے دوران 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان مشتبہ افراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلی گئیں۔