کراچی : سپرہائی وے سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سپرہائی وے سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سپرہائی وے پر گڈاپ سٹی کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں پائی گئی ،دونوں افراد کو اغوا کے بعد تشدد کرکے قتل کیا گیا۔