کشمیر پریس کلب بھمبرکا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر پریس کلب بھمبرکا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں سپرنٹنڈنٹ جیل راجہ امجد ارشاد کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و رنج کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے دعائے صبر وجمیل کی اجلاس میں ناصر شریف بٹ،طارق محمود ثاقب۔

عزیز زالرحمن ناز،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر طارق شاکر ،ملک شوکت حسین ،عاطف اکرم،جہانگیر پاشا،قاضی انصر زمان،مرزاندیم اختر،ظہور احمد رضا،سلیم ساگر ،فیصل صغیرشمیم ،عابد زبیر،یاسین تبسم ،شیراز پرویز مشتاق،وسیم نذر،مرتضیٰ گیلانی،وحید مراد،محمد ارشد سمیت دیگر نے شرکت کی۔