خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

Khyber Pakhtunkhwa

Khyber Pakhtunkhwa

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی کابینہ میں پاکستان تحریک انصاف کے 7 ، قومی وطن پارٹی 2 ، جماعت اسلامی 2 جبکہ عوامی جمہوری اتحاد کا ایک وزیر شامل ہے، گورنر انجینئر شوکت اللہ نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا۔ پشاور خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ کا حلف اٹھانے والوں میں شاہ فرمان، عاطف خان، یوسف ایوب، امین اللہ، عنایت اللہ۔

بخت بیدار، شوکت یوسفزئی، حبیب الرحمان، ابرار اور شہرام ترکئی شامل ہیں جبکہ سکندر شیر پائو اور سراج الحق پہلے ہی حلف اٹھا چکے ہیں۔ وزرا کے محکموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

خیبر پختونخوا کی کابینہ میں پاکستان تحریک انصاف کے 7 ، قومی وطن پارٹی 2 ، جماعت اسلامی 2 جبکہ عوامی مہاوری اتحاد کا ایک وزیر شامل ہے، گورنر انجینئر شوکت اللہ نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا۔