بڑے پیمانے پر ووٹر ٹرن آوٹ جمہوریت کی کامیابی ہے،امریکی سفیر

U.S. Ambassador

U.S. Ambassador

لاہور(جیوڈیسک)لاہورامریکی سفیر نے رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر ووٹر ٹرن آوٹ جمہوریت کی کامیابی ہے،اس انتخابات میں ماضی کی نسبت زیادہ ٹرن آوٹ رہا۔ عمران خان کی عیادت کے بعد شاہ محمود قریشی کے ہمران میڈیا سے بات کرتے ہوئے رچرڈ اولسن نے بتایا۔

میں یہاں عمران خان کی عیادت کرنے آیا ہوں،عمران خان سے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی ،دیگرمعاملات پر بات ہوئی۔اِس موقع پر شاہ محمود قریشی ہم ایک موثراور ذمے دار اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، ہم فرینڈلی اپوزیشن نہیں کریں گے۔