لوئر دیر : بارات پر فائرنگ سے4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

Lower Dir

Lower Dir

لوئردیر(جیوڈیسک)لوئردیر جندول ثمرباغ میں باراتیوں کی گاڑی پرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے 4خواتین سمیت5افرادجاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

بارات ثمر باغ سے تتر جارہی تھی کہ جندول ثمر باغ میں نامعلوم مسلح افراد نے باراتیوں کی گاڑیوں کوشدید فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔