لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور بم حملہ، ذرائع

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی جنوبی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے علاقہ میں صورتحال کشیدہ ہے اور رہائشی پریشان ہیں، بتایا جا رہا ہے کہ شدید فائرنگ جاری ہے۔ادھر اب سے کچھ دیر قبل لیاری کے علاقے ہنگور آباد میں دستی بم حملہ کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔