ہالینڈ : گرم ہوا سے اڑنے والا غبارہ جھیل میں جا گرا، 2 افراد زخمی

Netherlands

Netherlands

ایمسٹر (جیوڈیسک) ڈمنیدر لینڈز میں گرم ہوا سے اڑنے والا ایک غبارہ 10 مسافروں سمیت جھیل میں جا گرا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

پائلٹ کے مطابق ہوا کا رخ تبدیل ہونیکی وجہ سے غبارے کی ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی، مسافروں کے بیٹھنے والی ٹوکری مسافروں سمیت جھیل میں گری اور اس کا اوپری حصہ جھیل کے ساتھ سڑک پر گزرتی ایک کار کے آگے گرا۔