نیویارک: ن لیگ کے ایم این اے عالم داد لالیکا وطن واپسی کی فلائٹ سے آف لوڈ

Alam Daad

Alam Daad

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عالم داد لالیکا کو نجی ایئرلائن سے آف لوڈ کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عالم داد لالیکا کو نجی ایئرلائن سے آف لوڈ کردیا۔

گیا۔ وہ وطن آپس آنے کیلیے نجی ایئرلائن کی پرواز میں سفر کر رہے تھے۔ عالم داد لالیکا 15 روز سے سرکاری وفد کے ہمراہ امریکا کے دورے پر تھے۔ انہیں طبی وجوہات کی بنا پر طیارے سے آف لوڈ کیا گیا تھا۔