سرگودھا میں گھریلو جھگڑا، بھتیجے کی فائرنگ سے چچی اور چچا قتل

Sargodha

Sargodha

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں گھریلو جھگڑے پر بھتیجے نے فائرنگ اپنی چچی اور چچا کو قتل کر دیا۔ واقعہ سرگودھا کے نواحی قصبہ گوندل میں الاصبح پیش آیا۔

جہاں گھریلو جھگڑے پر ایک نے فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے ملزم کی چچی اور چچا موقع پر ہلاک جبکہ خود ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔ ملزم کے خلاف ابتدائی رپورٹ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔