نوشہرہ : 3 افغان باشندے بازیاب، اغواکار گروہ گرفتار

Arrested

Arrested

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ میں پولیس نے 3 افغان باشندوں کو اکوڑہ خٹک سے بازیاب کر کے اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی اکوڑہ خٹک نے ۔

کہ چھاپا مار ٹیم نے محلہ باغبان پورہ میں ایک مکان پرچھاپا مارا اور 5 اغواکاروں کو گرفتار کر کے 3 افغان باشندوں کو بازیاب کرالیا۔

اغوا کاروں نے مغویوں سے فی کس 10 ہزار ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔اغواکاروں کے قبضے سے لیپ ٹاپ، پستول اور موبائل فون بھی برآمد کر لیے گئے۔