پارا چنار میں بارودی سرنگ کا دھماکا، متعدد افراد زخمی

Para Chinar

Para Chinar

پارا چنار(جیوڈیسک)پاراچنار میں اسپورٹس کمپلیکس کے قر یب بارودی سرنگ کے دھماکے میں متعددافرادزخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ایک ٹریکٹر ٹرالی وہاں سے گزر رہی تھی کہ بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو پارا چنار اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔