پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

Peshawar Rains

Peshawar Rains

پشاور(جیوڈیسک)پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران بارش کی پیش گو ئی کی گئی ہے۔محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گااور بارش کا امکان بھی ہے۔

گزشتہ چو بیس گھنٹوں کے دوران با لا ئی علاقوں میں بارش ہو ئی ہے کو ہاٹ ،دیر ،دروش 1 اور پاڑچنار میں 67 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 اور کم سے کم 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔