پشاور پولیس کا چھاپہ، 1 دہشت گرد گرفتار، 1 فرار، خود کش جیکٹس اور اسلحہ برآمد

Peshawar Terrorists

Peshawar Terrorists

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے حسن گڑھی میں چھاپہ مار کر ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر حسن گڑھی میں چھاپہ مارا جہاں سے ایک دہشت گرد گرفتار۔

جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ ملزمان کے قبضے سے 4 خود کش جیکٹس، ڈیٹو نیٹر اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا۔ دوسرے دہشت گرد کی گرفتاری کے لیے بھی پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔