پولیس بھمبر نے 2 منشیاتیوں کو گرفتار کر لیا

بھمبر : CIA پولیس بھمبر نے 2 منشیاتیوں کو گرفتار کر لیا 3 بوتل شراب اور 70گرا م چرس برآمد تفصیلات کے مطابق CIAپولیس انچارج سردار نعمان نے عید کے دنوں میں کا رروائی کرتے ہوئے امجد حسین ساکن ماچھیا کو 2 بوتل ولائتی شراب اور آصفبٹ ساکن وارڈ نمبر 2 بھمبر کو 1 بوتل شراب ولائتی شراب اور 70 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔