شہبازشریف کی پیرپگارا سے ملاقات،وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت

Shahbaz Sharif's & pyrpgara

Shahbaz Sharif’s & pyrpgara

کراچی(جیوڈیسک)کراچی شہبازشریف کی پیرپگارا سے راجہ ہاوس میں ملاقات ہو ئی ہے ،ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے پیر پگارا کو وفاقی حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت بھی دی ہے۔

ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال گیا جبکہ سندھ میں دونوں جماعتوں نے اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر بھی حکمت عملی طے کی ۔پیر پگارا نے شہابز شریف کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔