حکومت کے ساتھ ترجیحات پر اتفاق ہو گیا، فضل الرحمان

Fazlur Rehman

Fazlur Rehman

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ ترجیحات پراتفاق ہو گیا ہے، اگلے مرحلہ میں کابینہ میں شامل ہوسکتے ہیں۔

اسلام آبادمیں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے بعد میڈیاسے بات چیت میں حالیہ دہشت گرد واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے قومی پالیسی کی ضرورت ہے۔