یرسٹر سلطان محمود چوہدری Kashmir week کشمیر ویک یورپ منائیں گئے

Kashmir Week

Kashmir Week

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری Kashmir week کشمیر ویک یورپ منائیں گئے برطانیہ میں 24 اکتوبر یوم تاسیس منائیں گئے جبکہ 27اکتوبر بروز ہفتہ دن 12h00بجے کشمیر ملین مارچ آئرلینڈ کے شہر ڈبلن ، 28 اکتوبر بروز اتوار فرانس کے کیپٹل شہرپیرس یوم سیاہ کشمیر مظاہرہ دن 12h00بجے پیرس ایفل ٹاور کے مقام پر جبکہ 29 اکتوبر ہالینڈ کے شہر ہیگ دن 14h00بجے بروز سوموار پیس پیلس عالمی عدالت کے سامنے احتجاج کریں گے۔

جبکہ 30 اکتوبر بروز منگل یورپین کیپٹل بیلجیم کے شہر برسلز انڈین ایمبیسی کے دن13h00بجےسامنے احتجاجی مظاہرہ 31 اکتوبر برطانیہ ہاؤس آف کامن میں مسلئہ کشمیر پر بریفنگ دیں گے۔