‎حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکہ دے رہی ہے: شہباز شریف

‎حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکہ دے رہی ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف ‎نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ عمران نیازی پٹرول اور بجلی کی قیمت میں اپنے پیکج پرآنے والے دنوں میں یوٹرن نہ لیں۔ ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‎حکومت […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی شرائط میں ملکی دفاعی صلاحیت مفلوج ہونے کا خدشہ ہے، شہباز شریف

آئی ایم ایف کی شرائط میں ملکی دفاعی صلاحیت مفلوج ہونے کا خدشہ ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی موجودہ شرائط کے نتیجے میں پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور مستقبل میں حکومتی نظام مفلوج ہو جانے کے سنگین خطرات اور خدشات ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر […]

.....................................................

حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے طے کی گئے شرائط کے مطابق منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے چوتھے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کو بل میں تبدیل کردیا، 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلئے ترمیمی فنانس بل میں شیڈول 6 ختم کر […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پا گئے: شوکت ترین

آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پا گئے: شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ اسی ہفتے ہو جائے گا۔ شوکت ترین کا […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے: آئی ایم ایف ڈائریکٹر

پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہترین سمت میں داخل ہو چکے: آئی ایم ایف ڈائریکٹر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازور (Jihad azour) نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔ جہاد ازور نے اپنے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے اور قرض پروگرام کی مختلف شرائط کا جائزہ لیا جا […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات چیت میں تعطل ختم کررہے ہیں لہٰذا آئی […]

.....................................................

پاکستان کو آئی ایم ایف سے آج 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل جائیں گے

پاکستان کو آئی ایم ایف سے آج 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل جائیں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ممبر ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا قرض پروگرام آج سے شروع ہو رہا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ممبر ممالک کو 650 ارب […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے 2020ء کے دوران پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کو بہتر قرار دیدیا

آئی ایم ایف نے 2020ء کے دوران پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کو بہتر قرار دیدیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گذشتہ سال کے دوران پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کو بہتر قرار دے دیا ۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ پاکستان میں معاشی بحالی میں تیزی دیکھی جارہی ہے ، پاکستان اور مراکش میں مضبوط معاشی کارکردگی سے ترقی پیش گوئی سے زیادہ رہے […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے: حفیظ پاشا

آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے: حفیظ پاشا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے اور آئی ایم ایف کی ہربات ماننے سے عوام کی مشکلات بڑی ہیں۔ لاہور میں تاجر تنظیم پیاف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا پروگرام معطل نہیں، ورلڈ بینک نے بھی قرض نہیں روکا، وزارت خزانہ

آئی ایم ایف کا پروگرام معطل نہیں، ورلڈ بینک نے بھی قرض نہیں روکا، وزارت خزانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا پروگرام معطل نہیں ہے اور ورلڈ بینک نے بھی پاکستان کا قرض نہیں روکا۔ ایک بیان میں وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کے لیے دباؤ ہے۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ حکومت نے ایسے اقدامات کیے ہیں جن کے نتیجے میں […]

.....................................................

اربوں روپے کے بالواسطہ ٹیکس لگانے سے مہنگائی کا ایک نیا سونامی آنے والا ہے، بلاول

اربوں روپے کے بالواسطہ ٹیکس لگانے سے مہنگائی کا ایک نیا سونامی آنے والا ہے، بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عام آدمی کے استعمال کی ہر شے پر اربوں روپے کا بالواسطہ ٹیکس لگادیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں مہنگائی کا ایک نیا سونامی آنے والا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئی […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا، بلاول بھٹو

آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر اب نظرثانی کے بجائے پہلے […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے: وزیرخزانہ

آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے: وزیرخزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا جس میں آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ اس وقت معیشت کو […]

.....................................................

اسٹیٹ بنک آف پاکستان آئی ایم ایف کے سپرد

اسٹیٹ بنک آف پاکستان آئی ایم ایف کے سپرد

تحریر : میر افسر امان خبریں گردش کر رہی ہے کہ عمران خان حکومت اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کے سپرد کرنے کے لیے ایک بل ایکٹ لا رہی ہے۔ جس سے میں اسٹیٹ بنک کی خود مختیاری کے حوالے سے گورنر اسٹیٹ بنک پاکستانی پارلیمنٹ،سپریم کورٹ اور وفاقی حکومت کو جواب […]

.....................................................

کیا سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے حوالے کیا جا رہا ہے

کیا سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے حوالے کیا جا رہا ہے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی مثلا یہ کہا جا رہا ہے کہ سٹیٹ بینک کے قانون کے پاس ہونے سے سٹیٹ بینک IMF کا غلام بن جائے گا یا پھر سٹیٹ بینک کو گورنر ،وزیر اعظم ،صدر سے بھی زیادہ اختیارات مل جائیں گے کوئی بھی قانون ،نیب ،ایف آئی اے یا پھر اینٹی کرپشن […]

.....................................................

کورونا کے باعث 2021ء میں قرضوں کی شرح بڑھنے کا خدشہ ہے: آئی ایم ایف

کورونا کے باعث 2021ء میں قرضوں کی شرح بڑھنے کا خدشہ ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ کووڈ۔19 کی وبا کے باعث 2019ء کے مقابلہ میں 2021ء میں قرضوں کی شرح بڑھنے کا خدشہ ہے۔ قرضوں کی شرح ترقی یافتہ ممالک کی جی ڈی پی کے 20 فیصد، ایمرجنگ مارکیٹس کے 10 فیصد اور ترقی پذیر یا […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے دباؤ پر تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ نہ کرنا ظلم ہے، شبہاز شریف

آئی ایم ایف کے دباؤ پر تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ نہ کرنا ظلم ہے، شبہاز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے مالی سال 21-2020ء کے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہاہےکہ یہ غریب کش بجٹ ہے، اس کے نتیجے میں مہنگائی اور بیروزگاری […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے پاکستان کیلیے ایک ارب 38 کروڑ ڈالرز کا ریلیف پیکیج منظور

آئی ایم ایف سے پاکستان کیلیے ایک ارب 38 کروڑ ڈالرز کا ریلیف پیکیج منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کےلیے ایک ارب 38 کروڑ ڈالرز کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ریلیف پیکیج کی منظوری آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں دی گئی۔ آئی ایم ایف اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرض ایک سال کیلیے منجمد کردیئے

آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرض ایک سال کیلیے منجمد کردیئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے 40 ارب ڈالرز کے قرض ایک سال کے لیے منجمد کر دیئے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو رواں سال 40 ارب ڈالرز کے قرضے واپس کرنے […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور

آئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے حکومت کو مزید نئے ٹیکس لگانے اور آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 300 ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی و ٹیکس چھوٹ و رعایات ختم کرنے کا کہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر رپورٹ جاری کر دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کر دی۔ ترجمان وزات خزانہ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کا فرسٹ ریویو مکمل ہونے پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کی، […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی منظوری دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 45 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کا پہلا جائزہ مکمل کر لیا۔ عالمی مالیاتی بینک کے جائزے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا اقتصادی […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے معاشی اہداف کو پورا کیا جائے گا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ

آئی ایم ایف کے معاشی اہداف کو پورا کیا جائے گا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاشی اہداف طے کیے گئے ان کو پورا کیا جائے گا۔ پاکستان انویٹیو فنانس فورم سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ حکومت کو اقتدار ملا تو معاشی صورتحال انتہائی خراب […]

.....................................................
Page 1 of 12123Next ›Last »