سپریم کورٹ نے پی ایس او کے 3 سال کے آڈٹ کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پی ایس او کے 3 سال کے آڈٹ کا حکم دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے تین سال کے آڈٹ کا حکم دے دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے پی ایس او کے تین […]

.....................................................

مدارس کی رجسٹریشن اور آڈٹ سے کوئی اعتراض نہیں، مفتی محمد نعیم

مدارس کی رجسٹریشن اور آڈٹ سے کوئی اعتراض نہیں، مفتی محمد نعیم

کراچی: وفاق المدارس مجلس عاملہ کے رکن وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ رجسٹریشن اور آڈٹ سے اہل مدارس کو کوئی اعتراض وانکار نہیں ، عصری تعلیمی اداروں کی خستہ حالی پر حکمرانوں توجہ دینے کے بجائے حکمران مدارس کیخلاف سرگرم ہیں ،ہمیں بتایا جائے وفاق کے ساتھ تنظیمات […]

.....................................................

کے الیکٹرک کو مالی معاملات کے آڈٹ تک ہر قسم کی ادائیگی روک دی گئی

کے الیکٹرک کو مالی معاملات کے آڈٹ تک ہر قسم کی ادائیگی روک دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت پانی و بجلی کو کے الیکٹرک کے مالیاتی معاملات کے آڈٹ تک بجلی کی فروخت کا معاہدہ اور ہر قسم کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا […]

بنا آڈٹ پاور سیکٹر کو اربوں روپے کی ادائیگیاں، حکومت جواب دینے سے قاصر

بنا آڈٹ پاور سیکٹر کو اربوں روپے کی ادائیگیاں، حکومت جواب دینے سے قاصر

بنا آڈٹ پاور سیکٹر کو اربوں روپے کی ادائیگیاں، حکومت جواب دینے سے قاصر، 480 ارب روپے سرکلر ڈیٹ کی ادائیگی کا حکومت کے پاس جواب نہیں، حکومت نے 5 سال میں آڈٹ کے بغیر پاور سیکٹرز کو 1100 ارب روپے دیے، ادائیگیاں وزارت خزانہ کی ہدایت پر کی گئیں، اسٹیٹ بینک حکام۔

.....................................................

نندی پور پراجیکٹ کا آڈٹ ایشیائی ترقیاتی بنک سے کروایا جائے: عمران خان

نندی پور پراجیکٹ کا آڈٹ ایشیائی ترقیاتی بنک سے کروایا جائے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا نندی پور پراجیکٹ 22 ارب سے 84 ارب تک پہنچ گیا ہے۔ نندی پور پراجیکٹ وفاق کا تھا جبکہ تصویریں شہباز شریف کی تھی جو پانچ دن بعد بند ہو گیا۔ شہباز شریف نے 6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا اور […]

.....................................................

اوگراکی ناقص کارکردگی سے نقصان، آڈٹ نے کئی سوال اٹھا دیے

اوگراکی ناقص کارکردگی سے نقصان، آڈٹ نے کئی سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں بدانتظامی، قومی وسائل کے بے جا استعمال اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا، اوگرا آئل اور گیس سیکٹر کی نگرانی میں ناکام اور انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ مکمل طور پر بیکار ہو چکا ہے، آڈٹ حکام نے […]

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا نندی پور پاور پراجیکٹ کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا نندی پور پاور پراجیکٹ کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا نندی پور پاور پراجیکٹ کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ، نندی پور پاور پراجیکٹ کا فنانشل آڈٹ کرایا جائیگا، چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈری والا۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے لاہور کا آڈٹ آڈیٹر جنرل سے کرانے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے لاہور کا آڈٹ آڈیٹر جنرل سے کرانے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے لاہور کا آڈٹ آڈیٹر جنرل سے کرانے کا حکم دے دیا، آڈیٹر جنرل رانا اسد امین اور ڈی ایچ اے کے وکیل عدالت میں پیش، ڈی ایچ اے آڈٹ کیلئے تمام متعلقہ دستاویزات آڈیٹر جنرل کو فراہم کرے، سپریم کورٹ۔

.....................................................

ٹی ایم او وزیرآباد گلشن نورین کے دورانیہ کی آڈٹ ایماندار افسر سے کروائی جائے، شہریوں کا مطالبہ

ٹی ایم او وزیرآباد گلشن نورین کے دورانیہ کی آڈٹ ایماندار افسر سے کروائی جائے، شہریوں کا مطالبہ

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) سابقہ ٹی ایم او وزیرآباد گلشن نورین کے دورانیہ کی آڈٹ کسی ایماندار افسر سے کروائی جائے، شہریوں کا مطالبہ۔ گزشتہ روز ہونے والی آڈٹ مبینہ ملی بھگت کے نتیجہ میں بے مقصد ہوکر رہ گئی ہے۔ دوران آڈٹ دفتر کو تالے لگوا کر بہترین کھانوں سے آڈٹ پارٹی کی ضیافت کی […]

.....................................................

ترکی، ایران، تاجکستان کے آڈٹ سربراہان کی مزار اقبال پر حاضری

ترکی، ایران، تاجکستان کے آڈٹ سربراہان کی مزار اقبال پر حاضری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایک ثقافتی و تاریخی شہر ہے اور تابندہ روایات کا امین ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر ایکوسائی و آڈٹ سربراہ ترکی ڈاکٹر رکائی عقیل نے مزار اقبال پر حاضری اور شاہی قلعہ و بادشاہی مسجد کے دورے کے دوران کہی۔ آڈٹ سربراہ ایران محمد امین حسین رحیمی نے کہا کہ شاعر […]

.....................................................

آڈٹ کیلئے آنے والی ٹیم کی آئو بھگت کیلئے چندہ مہم شروع کر دی گئی

آڈٹ کیلئے آنے والی ٹیم کی آئو بھگت کیلئے چندہ مہم شروع کر دی گئی

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریٹر کے دفتر میں آڈٹ کیلئے آنے والی ٹیم کی آئو بھگت کیلئے چندہ مہم شروع کر دی گئی۔ ٹی ایم او گلشن نورین نے پوسٹوں کی حیثیت کے مطابق حصہ ڈالنے کے احکامات کیساتھ راجہ خالد حسین کو ریکوریوں کا مبینہ ٹاسک دے دیا۔ٹی ایم اے وزیرآباد کے مالی […]

.....................................................

نیشنل بینک برانچز کا آڈٹ آئندہ ہفتے مکمل کرنے کی ہدایت

نیشنل بینک برانچز کا آڈٹ آئندہ ہفتے مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے تمام فیلڈ فارمشنز کو نیشنل بینک آف پاکستان کی ملک بھر میں قائم 1340 برانچز کا آڈٹ آئندہ ہفتے تک مکمل کرنے کی ہدایات کردی ہیں۔ ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ فیلڈ فارمشنز کو نیشنل بینک کا ود ہولڈنگ ٹیکس آڈٹ مکمل کرکے 10 […]

.....................................................

پی آئی اے کا آڈٹ اور منشیات کی روک تھام کیلئے سینیٹ میں متفقہ قرار داد منظور

پی آئی اے کا آڈٹ اور منشیات کی روک تھام کیلئے سینیٹ میں متفقہ قرار داد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کے طاہر مشہدی کی جانب سے منشیات کے کنٹرول کیلئے پیش کی جانے والی متفقہ قرار داد منظور کر لی گئی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ منشیات سے […]

.....................................................

سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں میں آڈٹ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں میں آڈٹ کرنے کا فیصلہ

سندھ (جیوڈیسک) وزیر بلدیات سندھ اویس مظفرکہتے ہیں کرپشن کے مقدمات نیب کو بھیجے جائیں گے وزیراعلی سندھ کہتے ہیں جہاں پانی جمع ہوا وہاں کے افسرکوہٹا دیا جائیگا۔ سندھ میں بارش کی تباہ کاریوں کے بعد وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں حکومت نے بلدیاتی اداروں میں آڈٹ کرانے کافیصلہ کرلیا۔ وزیربلدیات اویس مظفرکہتے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کی آڈٹ نہ کرانے والے اداروں کو دوبارہ نوٹس بھیجنے کی ہدایات

سپریم کورٹ کی آڈٹ نہ کرانے والے اداروں کو دوبارہ نوٹس بھیجنے کی ہدایات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ ڈی ایچ اے سمیت انیس ادارے ایسے ہیں جو آڈٹ نہیں کرواتے، اس پر عدالت نے آڈٹ نہ کرنے والے اداروں کو دوبارہ نوٹس بھیجنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ سپریم کورٹ میں آڈٹ نہ کرانے والے اداروں کے بارے میں کیس کی سماعت ہوئی، […]

.....................................................

ڈی ایچ اے ، نادرا سمیت آڈٹ نہ کرانے والے اداروں سے 5 اگست تک جواب طلب

ڈی ایچ اے ، نادرا سمیت آڈٹ نہ کرانے والے اداروں سے 5 اگست تک جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) آڈٹ حکام نے عدالت کو بتایا ہے کہ ڈی ایچ اے، نادرا، پولیس فانڈیشن، پاک چائنا کارپوریشن سمیت 19 ادارے آڈٹ کرانے سے انکاری ہیں۔ سپریم کورٹ نے ان اداروں سے پانچ اگست تک تحریری جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آڈٹ […]

.....................................................

این ٹی ڈی سی آئی پی پیز کے کلیمز کا آڈٹ شروع کردیا

این ٹی ڈی سی آئی پی پیز کے کلیمز کا آڈٹ شروع کردیا

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیسپیچ کمپنی نے نجی پاور پلانٹس کو دیئے گئے تین سو بیالیس ارب روپے کا آڈٹ شروع کردیا ہے۔ این ٹی ڈی سی نے وزارت خزانہ کی ہدایت پر نجی پاور پلانٹس کو دیئے گئے تین سو بیالیس ارب روپے کا آڈٹ شروع کیا ہے ۔زیرگردش قرضوں کی مد میں نجی پاورپلانٹس […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا 2 سال کے دوران جاری ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرانے کا حکم

سپریم کورٹ کا 2 سال کے دوران جاری ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرانے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے پی ڈبلیو ڈی کی ترقیاتی سکیموں کیلیے جاری فنڈز کا خصوصی آڈٹ کرنیکا حکم دیدیا۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے عدالت کو بتایا کہ فنانس ڈویژن نے دھمکیاں دیکر سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے آخری دنوں میں فنڈز کلیئر کرائے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا 2 سال کے دوران جاری ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرانیکا حکم

سپریم کورٹ کا 2 سال کے دوران جاری ترقیاتی فنڈز کا آڈٹ کرانیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پی ڈبلیو ڈی کی ترقیاتی سکیموں کیلیے جاری فنڈز کا خصوصی آڈٹ کرنیکا حکم دیدیا۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے عدالت کو بتایا کہ فنانس ڈویژن نے دھمکیاں دیکر سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے آخری دنوں میں فنڈز کلیئر کرائے ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی […]

.....................................................