اسلام آباد میں قتل ہونے والے میجر لاریب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد میں قتل ہونے والے میجر لاریب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں قتل ہونے والے میجر لاریب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق میجر لاریب کی موت سر میں گولی لگنے سے ہوئی، گولی 6 انچ کے فاصلے سے ماری گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق میجر لاریب کو ناک سے اوپر ٹھوکریں بھی ماری […]

.....................................................

سینٹورس اسلام آباد کی سیر

سینٹورس اسلام آباد کی سیر

تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس کئی دنوں سے سینٹورس کا نام سن سن کر اسے دیکھنے کا اشتیاق ہو چلا تھا لیکن بھلا ہو دھرنے والوں کا کہ اس طرف جانے والے میٹرو کی بندش سے اور کبھی اپنے دوسرے پروگرامز کی مصروفیات کے سبب ہم جا نہ پائے ۔ لیکن 17 نومبر 2019ء بروز […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھرنا ختم کرکے سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ایک نئے محاذ پر جانے کا اعلان کر دیاگیا […]

.....................................................

آزادی مارچ کا معاملہ پارلیمنٹ میں ہی حل کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

آزادی مارچ کا معاملہ پارلیمنٹ میں ہی حل کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کا معاملہ پارلیمنٹ میں ہی حل کیا جائے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم درانی کی نیب کرپشن […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کا آغاز

مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کا آغاز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ جے یو آئی کے آزادی مارچ کارواں کا آغاز کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے ہوا ۔ مارچ کی سربراہی مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں، جب کہ مارچ […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ سے لاکھوں روپے کی غیرملکی کرنسی سمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ سے لاکھوں روپے کی غیرملکی کرنسی سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے 95 لاکھ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 95 لاکھ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ […]

.....................................................

اجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ

اجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف لانگ مارچ اور دھرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے پوچھا کہ کیا […]

.....................................................

امریکا اور افغان طالبان کے معطل رابطے اسلام آباد میں بحال ہو گئے

امریکا اور افغان طالبان کے معطل رابطے اسلام آباد میں بحال ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد اور امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے جمعہ چار اکتوبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق دو مختلف لیکن انتہائی قابل اعتماد ذرائع نے تصدیق کر دی ہے کہ گزشتہ چند دنوں سے اسلام آباد میں مقیم افغان طالبان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد […]

.....................................................

سیلز پروفیشنل فورم کی جانب سے اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مباحثہ، ایف بی آر اور شناختی کارڈ کے مسئلے کے حل کیلئے تجاویز

سیلز پروفیشنل فورم کی جانب سے اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مباحثہ، ایف بی آر اور شناختی کارڈ کے مسئلے کے حل کیلئے تجاویز

اسلام آباد (پریس ریلیز) سیلز پروفیشنل فورم پاکستان بھر میں بزنس کمیونٹی اور ایف بی آر کے مابین جاری شناختی کارڈ کی لازمی شرط کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل اور اُن کے ممکنہ حل کیلئے مباحثوں کا انعقاد کر رہاہے تاکہ اس اہم مسئلے پر بزنس کمیونٹی اور ایف بی آر ایک صفحے […]

.....................................................

اسلام آباد گرائمر سکول جہلم کے زیرِ اہتمام کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے گزشتہ روز ریلی نکالی گئی

اسلام آباد گرائمر سکول جہلم کے زیرِ اہتمام کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے گزشتہ روز ریلی نکالی گئی

جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) اسلام آباد گرائمر سکول جہلم کے زیرِ اہتمام کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے گزشتہ روز ریلی نکالی گئی۔ اسلام آباد گرائمر سکول کے طلباء و طالبات پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان ، سماجی شخصیات اور صحافیوں نے شرکت کی۔ کشمیر بنے گا پاکستان ، پاکستان زندہ باد پاک فوج […]

.....................................................

اسلام آباد میں بین الاقوامی کشمیر کانفرنس منعقد کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد میں بین الاقوامی کشمیر کانفرنس منعقد کرانے کا مطالبہ

تحریر : میر افسر امان سینیٹر اور امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب نے ٩ مارچ کو اسلام آباد میں کشمیر بچائو ریلی،جس نے آپارہ مارکیٹ سے بھارت کے سفارت خانے تک جا کر کشمیریوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنا تھا۔اس ریلی کو حکومت نے بھارتی سفارت خانے تک جانے سے روک دیا۔ […]

.....................................................

اسلام آباد میں نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی پر فائرنگ کا واقعہ

اسلام آباد میں نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی پر فائرنگ کا واقعہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سیکٹر آئی ایٹ تھری میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی نے بتایا کہ وہ گلی میں واک کررہے تھے کہ اچانک انہیں […]

.....................................................

اسلام یا اسلام آباد

اسلام یا اسلام آباد

تحریر : مراد علی شاہد پاکستان عالم کا واحد ملک جو مذہب اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا۔تحریک پاکستان میں اکابرین کی کاوشیں اور اصغر سودائی کا یہ نعرہ کہ لے کے رہیں گے پاکستان اور بٹ کے رہے گا ہندوستان یا پھر پاکستان کا مطلب کیا؟لاالہ الااللہ اس بات کا مکمل عکاس اور […]

.....................................................

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے باوجود اعظم سواتی کی قیادت میں پی ٹی آئی کی ریلی

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے باوجود اعظم سواتی کی قیادت میں پی ٹی آئی کی ریلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دفعہ 144 کے باوجود سینیٹر اعظم سواتی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ریلی نکالی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 لگا رکھی ہے جس کے تحت کسی کو بھی ریلی نکالنے یا جلسہ جلوس کرنے کی اجازت نہیں ہے تاہم گزشتہ رات […]

.....................................................

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چائلڈ پروٹیکشن سنٹر اسلام آباد کے بچوں میں ایجوکیشنل کٹس اور ہائی جین کٹس تقسیم کی گئیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چائلڈ پروٹیکشن سنٹر اسلام آباد کے بچوں میں ایجوکیشنل کٹس اور ہائی جین کٹس تقسیم کی گئیں

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آبادکے صدر حامد اطہر ملک نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن انسانیت کی بلا تعصب رنگ و نسل خدمت جاری رکھے گی۔ حامد اطہر ملک نے سٹریٹ چلڈرن کی تعلیم و تربیت کی اہمیت و ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سٹریٹ چلڈرن ہمارا ضائع ہوتا ہوا سرمایہ […]

.....................................................

زمین ڈویلپمنٹس کے نئے منصوبے ‘زمین ایس مال’ کا سنگ بنیاد ڈی ایچ اے اسلام آباد میں رکھ دیا گیا

زمین ڈویلپمنٹس کے نئے منصوبے ‘زمین ایس مال’ کا سنگ بنیاد ڈی ایچ اے اسلام آباد میں رکھ دیا گیا

اسلام آباد (پریس ریلیز) زمین ڈویلپمنٹس کے زیر انتظام زمین ایس مال اسلام آباد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ یہ زمین ڈویلپمنٹس کا ملک میں پہلا کثیر المقاصدی تعمیراتی منصوبہ ہے۔زمین ایس مال تین بڑے تعمیراتی گروپس، زمین ڈویلپمنٹس، ایس گروپ اور ایم آئی ایچ گروپ متحدہ عرب امارات کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ڈی ایچ […]

.....................................................

وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام کاروبار میں درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے آگہی سیمینار منعقد کیا گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام کاروبار میں درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے آگہی سیمینار منعقد کیا گیا

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام کاروبار میں درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے آگہی سیمینار منعقد کیا گیا۔جس میں نوجوانوں کو کاروباری زندگی میں درپیش مسائل سے معروف صنعتی شعبوں کے ذمہ داران نے خطاب کیا۔تقریب سے راشد امین چشتی،احتشام،سعد ایوب،مدثر سعید ودیگر نے خطاب کیا۔مقررین […]

.....................................................

ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب ایوارڈ میں نجی الیکٹرانک میڈیا نیوز چینل کے نمائندگان کا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ گروپ فوٹو

ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب ایوارڈ میں نجی الیکٹرانک میڈیا نیوز چینل کے نمائندگان کا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ گروپ فوٹو

اسلام آباد : ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب ایوارڈ میں نجی الیکٹرانک میڈیا نیوز چینل کے نمائندگان کا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

.....................................................

اسلام آباد میں 6 سال قبل خوف و ہراس پھیلانے والے سکندر کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آباد میں 6 سال قبل خوف و ہراس پھیلانے والے سکندر کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلیو ایریا میں 6 سال قبل خوف وہراس پھیلانے والے مجرم سکندر حیات کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ 16 اگست 2013 کو سکندر حیات نامی شخص نے اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ جدید ہتھیاروں کے ساتھ بلیو ایریا کو یرغمال بنائے رکھا اور کئی گھنٹوں […]

.....................................................

اسلام آباد میں نیب عدالت کے باہر سے گرفتاری اور رہائی کے بعد اقبال ساند، فرحان غنی اور دیگر کا کراچی ائر پورٹ پر پرتباک استقبال

اسلام آباد میں نیب عدالت کے باہر سے گرفتاری اور رہائی کے بعد اقبال ساند، فرحان غنی اور دیگر کا کراچی ائر پورٹ پر پرتباک استقبال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات جانی میمن نے کہا کہ عمران خان اپنے انجام سے ڈریں اپنی سلیکشن کو درست کرنے کے چکر میں جمہوریت کا چہرہ مسخ نہ کریں ،سیاسی کارکنان پر بدترین تشدد کر کے تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے چہرے پر سیاہی پھیر چکی ہے […]

.....................................................

بلاول کی نیب ہیڈکوارٹر پیشی: جیالوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، متعدد گرفتار

بلاول کی نیب ہیڈکوارٹر پیشی: جیالوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، متعدد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نیب ہیڈ کوارٹر میں بیان ریکارڈ کرانے کے بعد روانہ ہوگئے جب کہ پارٹی قائد سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکنان اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی جس کے بعد کئی کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا۔ نیب کی جانب سے […]

.....................................................

اسلام آباد میں 10 سال کی بچی زیادتی کے بعد قتل

اسلام آباد میں 10 سال کی بچی زیادتی کے بعد قتل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں 10 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے اور اس لاش جنگل میں پھینکنے کے خلاف لواحقین نے شدید احتجاج کیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق 15 مئی کو لاپتہ ہونے والی خیبرپختون خوا کے قبائلی ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ بچی اسلام آباد کے […]

.....................................................

نواز شریف نے سزا معطلی کیلئے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

نواز شریف نے سزا معطلی کیلئے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا معطلی کے لیے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ احتساب عدالت نے گزشتہ سال سابق وزیراعظم کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف ان […]

.....................................................

بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا

بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا۔ اعجاز شاہ ساڑھے 9 بجے سیکرٹریٹ کے آر بلاک میں وزارت داخلہ کے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں گزشتہ روز بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی تھی اور وزیراعظم […]

.....................................................