اسلام آباد نیشنل باسکٹ بال B گریڈ چمپئن اور پاکستان آرمی انٹر ڈیپارٹمنٹل چمپئن بن گئی

اسلام آباد نیشنل باسکٹ بال B گریڈ چمپئن اور پاکستان آرمی انٹر ڈیپارٹمنٹل چمپئن بن گئی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد کے ھالی ہال میں منعقدہ نیشنل باسکٹ بال Bگریڈ چمپئن شپ کا ٹائٹل اسلام آباد نے سرگودھا ڈویژن کو 61کے مقابلے میں 68باسکٹ پوائنٹس سے شکست دیکر قومی چمپئن بن گئی جبکہ انٹر ڈیپارٹمنٹل چمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے مد مقابل پاکستان ائر فورس کو […]

.....................................................

امام کعبہ کا بصیرت افروز خطاب

امام کعبہ کا بصیرت افروز خطاب

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان دورہ پاکستان کے دوران امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ بن عواد الجہنی نے علمائے کرام سے ملاقات اور سیمینار سے خطاب میں اتحاد امت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علماء کا کام اللہ تعالیٰ کے بندوں کو آپس میں جوڑنا ہے، علماء نے صبر و یقین سے امت […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تفتیش مکمل

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تفتیش مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کی 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرا دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملز کیس سے متعلق ریکارڈ سمیت طلب کیا تھا۔ ذرائع […]

.....................................................

ملائشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد آمد

ملائشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد آمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملائشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کی شب اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وہ وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں اور 23 مارچ کو یومِ پاکستان پریڈ کی تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ ڈاکٹر مہاتیر […]

.....................................................

اسلام آباد نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کو پی ایس ایل سے باہر کر دیا

اسلام آباد نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کو پی ایس ایل سے باہر کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا۔ نیشنل اسٹڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 162 رنز کا ہدف […]

.....................................................

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی، ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی، ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والوں کے لیے قرعہ اندازی کردی جس میں ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے قرعہ اندازی کا افتتاح کیا اور قرعہ اندازی مکمل طور پر کمپیوٹرائزڈ […]

.....................................................

فہیم اشرف کی تباہ کن بولنگ، اسلام آباد نے لاہور کو 49 رنز سے شکست دیدی

فہیم اشرف کی تباہ کن بولنگ، اسلام آباد نے لاہور کو 49 رنز سے شکست دیدی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے پاکستان میں ہونے والے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 49 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان فخر زمان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ […]

.....................................................

کراچی میں پی ایس ایل فور کا اہم مرحلہ: اسلام آباد اور لاہور آج مدمقابل

کراچی میں پی ایس ایل فور کا اہم مرحلہ: اسلام آباد اور لاہور آج مدمقابل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا پانچواں مرحلہ آج سے کراچی میں شروع ہو رہا ہے۔ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں شام کو نیشنل سٹیڈیم میں مد مقابل ہونگی۔ تیاریوں کو آخری شکل دیدی گئی ہے، سکیورٹی اداروں نے سٹیڈیم اور اطراف کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، شہر میں […]

.....................................................

اسلام آباد انتظامیہ نے کالعدم تنظیموں کے زیرانتظام مساجد و مدارس کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد انتظامیہ نے کالعدم تنظیموں کے زیرانتظام مساجد و مدارس کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے کالعدم تنظیموں کے زیر انتظام مساجد و مدارس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں تین مساجد اور دو مدارس کو تحویل میں لے لیا جس کا انتظام اس سے قبل کالعدم تنظیموں کے پاس تھا۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد میں ہندوستان کے ممتاز تحقیقی جریدے ماہنامہ حکیم الامت کے خصوصی شمارے مخدوم سید علی عباس شاہ نمبر کا خیرمقدم

مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد میں ہندوستان کے ممتاز تحقیقی جریدے ماہنامہ حکیم الامت کے خصوصی شمارے مخدوم سید علی عباس شاہ نمبر کا خیرمقدم

اسلام آباد : مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد میں ہندوستان کے ممتاز تحقیقی جریدے ماہنامہ حکیم الامت کے خصوصی شمارے مخدوم سید علی عباس شاہ نمبر کا خیرمقدم

.....................................................

آصف علی کی دھواں دار بیٹنگ، اسلام آباد نے کراچی کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

آصف علی کی دھواں دار بیٹنگ، اسلام آباد نے کراچی کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5وکٹ سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ پر 168 رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف 19.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ آصف علی 38 گیندوں پر 6 چھکے […]

.....................................................

پاکستانی جہادی تنظیم پر پابندی: اسلام آباد کتنا سنجیدہ ہے؟

پاکستانی جہادی تنظیم پر پابندی: اسلام آباد کتنا سنجیدہ ہے؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی حکومت نے ایک بار پھر جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ کئی ناقدین یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ آیا اس مرتبہ اس پابندی کے احترام کو سختی سے یقینی بھی بنایا جائے گا۔ دوسری طرف جماعت الدعوہ نے اپنے اور اپنے فلاحی ادارے […]

.....................................................

دو روزہ اقامتی تربیت گاہ برائے ذمہ داران جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد

دو روزہ اقامتی تربیت گاہ برائے ذمہ داران جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد

تحریر : میر افسر امان تربیت و تذکیر ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ خاص کر اقامت دین کا کام کرنے والوں اور ان میں بھی جو اس کام پر نظم کی طرف سے کسی ذمہ داری پر تعینات کیے گئے ہوں۔ اسی سلسلے میں نظم جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کے ہر سطح کے […]

.....................................................

سید پیر مہر فرید الحق گیلانی نے ایوان ِ مہرعلی شاہ حضرو/اٹک کے سرپرست محمد صالح گولڑوی کی دعوت پر اٹک کا خصوصی دورہ کیا

سید پیر مہر فرید الحق گیلانی نے ایوان ِ مہرعلی شاہ حضرو/اٹک کے سرپرست محمد صالح گولڑوی کی دعوت پر اٹک کا خصوصی دورہ کیا

اسلام آباد : سجادہ نشین دَرگاہِ عالیہ گولڑہ شریف سّید پیر مہر فرید الحق گیلانی نے ایوان ِ مہرعلی شاہ حضرو/اٹک کے سرپرست محمد صالح گولڑوی کی دعوت پر اٹک کا خصوصی دورہ کیا۔اٹک تین میلہ موڑ پر ایوان مہر علی شاہ کے ممبران اور مریدین نے بھرپور اور شاندار استقبال کیا اور قافلے کی […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے وفاقی دارلحکومت کے علاوہ پشاور، بنوں، کوہاٹ، لوئر دیر اور ڈی آئی خان میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ سوات، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، کوہستان، دیر بالا، نوشہرہ […]

.....................................................

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تحت 300 یتیم بچوں اور مستحق خاندانوں میں ونٹر پیکج تقسیم

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تحت 300 یتیم بچوں اور مستحق خاندانوں میں ونٹر پیکج تقسیم

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے پروگرام کمیونٹی سروسز کے تحت 300 یتیم بچوں اور مستحق خاندانوں میں ونٹر پیکجز تقسیم کیے گئے۔ تقریب کا انعقاد ایمبسڈر ہوٹل اسلام آباد میں کیا گیا۔ونٹر پیکج تقسیم کی تقریب میں مہمان خصوصی وجیہہ اکرم پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم ،حامد اطہر ملک صدر الخدمت فاؤنڈیشن اسلام […]

.....................................................

سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان کو اسلام آباد کون لایا؟ ایوان صدر کی تحقیقات کی ہدایت

سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان کو اسلام آباد کون لایا؟ ایوان صدر کی تحقیقات کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے ان کی فیملی کو اسلام آباد بلا کر خوار کیا، اگر وہ نہیں ملنا چاہتے تھے تو بلایا کیوں تھا؟ دوسری جانب ترجمان ایوان صدر کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز ساہیوال واقعے […]

.....................................................

اسلام آباد میں کسی سے کوئی ملاقات نہیں کریں گے، افغان طالبان

اسلام آباد میں کسی سے کوئی ملاقات نہیں کریں گے، افغان طالبان

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان طالبان نے پاکستانی میڈیا پر نشر کردہ ان رپورٹوں کی تردید کی ہے جن کے مطابق وہ افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقاتوں کے لیے تیار ہیں۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے ہفتے کی صبح جاری کردہ اپنے […]

.....................................................

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے صدر حامد اطہر ملک کی نو منتخب صدر این پی سی شکیل قرار سے ملاقات

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے صدر حامد اطہر ملک کی نو منتخب صدر این پی سی شکیل قرار سے ملاقات

اسلام آباد (پریس ریلیز) الخدمت فاوئڈیشن اسلام آباد کے صدر حامد اطہر ملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جذبہ خیر سگالی کے تحت نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا اور شکیل قرارنومنتخب صدر نیشنل پریس کلب اسلا م آباد کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش […]

.....................................................

الخدمت فاؤنڈیشن نے چنول اسلام آباد میں خواتین کے لیے ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح کر دیا

الخدمت فاؤنڈیشن نے چنول اسلام آباد میں خواتین کے لیے ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد : الخدمت فاوئڈیشن اسلام آباد نے دورافتادہ گاؤں چنول میں خواتین کے زیر انتظام ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ تقریب میں اہل محلہ کی خواتین اور سنٹر کی تربیت یافتہ خواتین نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں اسلم نے کہا کہ […]

.....................................................

رحم نہیں انصاف

رحم نہیں انصاف

تحریر : انجینئر افتخارچودھری عدالت کے احاطے میں ایک گاڑی آ کر رکتی ہے اس سے بڑے خوبصورت سمارٹ پولیس والے جوان اترتے ہیں۔میں نے سمجھا یہ لوگ کسی بڑے دہشت گرد کو لے کرآئے ہیں سوچا ابھی کوئی مکروہ ٹی ٹی پی یا را کا ایجینٹ اس سے اترے گا جس کے منہ پر […]

.....................................................

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ: اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ: اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا جس کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک آج دونوں ریفرنسز پر پہلے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائیں گے اور نواز شریف بھی […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا اسلام آباد کی نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ مکمل

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا اسلام آباد کی نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اسلام آباد کے نجی اسپتال میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔ شہباز شریف کو نیب کی تحویل میں اسپتال لایا گیا جہاں ان کے خون کے نمونے لیے گئے اور سی ٹی اسکین بھی کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چار […]

.....................................................

آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں سپریم کورٹ نے ’جے آئی ٹی‘ قائم کر دی

آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں سپریم کورٹ نے ’جے آئی ٹی‘ قائم کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلہ کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر اعظم سواتی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں۔ ان میں اتنی انا ہے کہ اپنا مسئلہ حل نہ ہونے پر انہوں نے آئی […]

.....................................................