سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لڑائی کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ تک پہنچ گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لڑائی کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب پر لڑائی کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے پر برہمی کا اظہار کیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر گروپوں میں لڑائی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من […]

.....................................................

قلم کاروان کی ہفت روزہ ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی

قلم کاروان کی ہفت روزہ ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی

اسلام آباد : منگل 24 نومبر بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ہفت روزہ ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ پیش نامے کے مطابق آج کی نشست میں تحریک نفاذاردوپاکستان کے صدرجناب عطاالرحمن چوہان کامقالہ”قومی زبان کے نفاذمیں حائل رکاوٹیں اور نفوذکی راہیں”طے تھا۔یہ نشست ”مرکزقومی زبان،اسلام آباد”کے تعاون سے منعقدہوئی۔معروف صحافی کالم نگاراوربزم […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا سے صحت یاب

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا سے صحت یاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا سے صحت یاب ہو گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کورونا کی وجہ سے دو ہفتے سے چھٹی پر تھے اور اب وہ کورونا سے صحتیاب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے پیر کے روز سے […]

.....................................................

حکومت نے شادی کی انڈور تقاریب پر پابندی لگائی اور خود جلسے کر رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

حکومت نے شادی کی انڈور تقاریب پر پابندی لگائی اور خود جلسے کر رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر شادی کی انڈور تقاریب پر پابندی لگائی اور خود بڑے جلسے کر رہی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ملک میں کورونا کی وجہ سے انڈور ہال میں شادی کی […]

.....................................................

کورونا کے پیشِ نظر اسلام آباد کے 5 سب سیکٹرز سیل کرنے کا فیصلہ

کورونا کے پیشِ نظر اسلام آباد کے 5 سب سیکٹرز سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 5 سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 5 سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا […]

.....................................................

قلم کاروان کی ہفت روزہ ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی

قلم کاروان کی ہفت روزہ ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی

اسلام آباد : منگل 3 نومبر بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ہفت روزہ ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ پیش نامے کے مطابق آج کی نشست میں بزرگ کالم نویس جناب میر افسر کا مضمون”میرا پیمبرۖ عظیم ترہے”طے تھا۔یہ نشست ماہ ربیع الاول کے حوالے سے مطالعہ سیرة النبی ۖ پر مبنی تھی […]

.....................................................

پشاور میں دہشتگردی کا واقعہ، اسلام آباد اور پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور میں دہشتگردی کا واقعہ، اسلام آباد اور پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار خان نے وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ […]

.....................................................

سیاحتی مقامات کی تباہی

سیاحتی مقامات کی تباہی

تحریر : ممتاز ملک.پیرس اگر آپ اسلام آباد جانے کا ارداہ کریں اور وہاں موجود حسین پہاڑی چوٹی کے حسین مقام پیر سوہاوہ نہ جائیں تو آپ کی سیر ادھوری ہے ۔۔ یہ چوٹی آپکے سامنے اسلام آباد اور راولپنڈی کا نظارا جیسے ایک تھال میں رکھ کر پیش کر دیتی ہے۔ کچھ سال پہلے […]

.....................................................

کون سا قانون ہے جس کے تحت سرکار جا کر ہاؤسنگ اسکیم بنا لے، اسلام آباد ہائیکورٹ

کون سا قانون ہے جس کے تحت سرکار جا کر ہاؤسنگ اسکیم بنا لے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وہ کون سی ریگولیشن ہے جس کے تحت سرکار جاکر ہاؤسنگ اسکیم بنا لے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر کے خلاف […]

.....................................................

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تحت مری یوسی روات میں صاف پانی منصوبے کا افتتاح

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تحت مری یوسی روات میں صاف پانی منصوبے کا افتتاح

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تحت مری یوسی روات ٹنڈؤئی میں صاف پانی منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے صدر حامد اطہر ملک نے کہا ہے الخدمت صاف پانی پراجیکٹ کا مقصدملک بھر میں ہر خاص و عام تک پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو ممکن […]

.....................................................

کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن ایک بار پھر نافذ

کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن ایک بار پھر نافذ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے پر کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز کی 6 ہفتے […]

.....................................................

آئی بی، ایف آئی اے سمیت ہر ادارہ ریئل اسٹیٹ کاروبار میں ملوث ہو چکا، اسلام آباد ہائیکورٹ

آئی بی، ایف آئی اے سمیت ہر ادارہ ریئل اسٹیٹ کاروبار میں ملوث ہو چکا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وفاقی دارالحکومت میں آئی بی، ایف آئی اے سمیت ہر ادارہ ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں ملوث ہو چکا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کے خلاف کیسز پر سماعت […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی پنشن جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی پنشن جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی پنشن فوری طور پر جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی پنشن روکے جانے کے خلاف درخواست […]

.....................................................

اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس آج ہو گی

اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس آج ہو گی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہو گی۔ کُل جماعتی کانفرنس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، اے پی سی میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں […]

.....................................................

جسے توڑو وہی لال

جسے توڑو وہی لال

تحریر : شاہ بانو میر جسے توڑو وہی لال (پنجابی مثال) جیہڑا پّنو اوہی لال کچھ سال قبل کی بات ہے اسلام آباد موٹر وے سے لاہور سفر کیا کیا کمال موٹر وے ہے پٹرولنگ کرتی پولیس کی گاڑیاں کرپشن سے پاک الگ انتظام جابجاہ ہنگامی حالت میں کال کرنے پر ایمرجینسی فون بوتھ سائرن […]

.....................................................

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 11 ستمبر کو ایک ہی روز میں اسلام آباد میں 28 کیس رپورٹ ہوئے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر ضعیم نے […]

.....................................................

قلم کاروان کی ہفت روزہ ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی

قلم کاروان کی ہفت روزہ ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی

اسلام آباد : منگل 8 ستمبر بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ہفت روزہ ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ پیش نامے کے مطابق آج کی نشست ”یوم عزم نفاذ اردو”کے حوالے سے طے تھی اور تحریک نفاذ اردو کے سرپرست اعلی جناب محمد اسلم الوری کامضمون ”عدم نفاذ اردو کے مضمرات” طے تھا۔آج […]

.....................................................

مجلس مذاکرہ بسلسلہ یوم نفاذ اردو: بمقام سماعت گاہ اسلانی نظریاتی کو نسل اسلام آباد

مجلس مذاکرہ بسلسلہ یوم نفاذ اردو: بمقام سماعت گاہ اسلانی نظریاتی کو نسل اسلام آباد

تحریر : میر افسر امان اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان اسلام آباد کی سماعت گاہ میں تحریک نفاذ اُردو پاکستان کی طرف سے” قومی زبان اُردو کو درپیش چیلنجز اور نفاذ کے لیے مطلوبہ حکمت عملی” کے عنوان سے مجلس مذاکرہ منعقد کی گئی۔ اس مجلس کی صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئر مین جناب پروفیسر […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنتھیا رچی کی ملک بدری روک دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنتھیا رچی کی ملک بدری روک دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے کے وزارت داخلہ کے احکامات پر عمل درآمد روک دیا۔ وزارت داخلہ نے دو ستمبر کو سنتھیا ڈی رچی کو 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا تھا اور امریکی شہری کی ویزے میں توسیع کی […]

.....................................................

قلم کاروان کی ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی

قلم کاروان کی ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی

اسلام آباد : منگل یکم ستمبر بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ پیش نامے کے مطابق آج کی نشست میں بزرگ ماہر لسانیات جناب ڈاکٹر عطااللہ خان یوسف زئی کا مضمون ”شہادت عظمی” طے تھا۔آج کی نشست کے لیے بیداری فکر فورم کا خصوصی تعاون بھی حاصل رہا۔ […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کو سرینڈر کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کو سرینڈر کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف نواز شریف، مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر نے اپیلیں دائر کر رکھی ہیں جس پر جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے سماعت […]

.....................................................

اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں پھر اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں پھر اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) شہر اقتدار میں کورونا کیسز کی تعداد میں اتار چڑھاؤ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں کورونا کے مزید 22 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں کورونا کے مزید 22 کیسز سامنے […]

.....................................................

ڈی ایچ اے اسلام آباد میں زمین ڈویلپمنٹس کے شاندار منصوبے زمین ایس مال کی تعمیرات کا آغاز

ڈی ایچ اے اسلام آباد میں زمین ڈویلپمنٹس کے شاندار منصوبے زمین ایس مال کی تعمیرات کا آغاز

اسلام آباد (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کے زیر انتظام زمین ڈویلپمنٹس کے منصوبے زمین ایس مال کی تعمیرات کا آغاز اسلام آباد میں کر دیا گیا ہے۔ زمین ایس مال پاکستان میں زمین ڈویلپمنٹس کا پہلا کثیر المقاصدی تعمیراتی منصوبہ ہے، اور یہ معروف تعمیراتی گروپس، […]

.....................................................

اسلام آباد سے اغوا ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد گھر پہنچ گئے

اسلام آباد سے اغوا ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد گھر پہنچ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد سے اغوا ہونے والے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔ جیو نیوز کے سینیئر رپورٹر اعزاز سید نے مطیع اللہ جان کی بازیابی کے بعد ان سے ملاقات کی تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انہیں اپنے دوست سے مل کر […]

.....................................................