پاکستان ہاکی ٹیم بھارت کو ہرانے کیلئے پراعتماد

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت کو ہرانے کیلئے پراعتماد

ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا آخری لیگ میچ جمعہ کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ اورڈوس چین میں جاری پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی نے کوریا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہراکرپوائنٹس ٹیبل پر ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی اور قومی ٹیم کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن […]

.....................................................

انگلینڈ نے بھارت کو سات وکٹوں سے شکست دیدی

انگلینڈ نے بھارت کو سات وکٹوں سے شکست دیدی

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں بھارت کو سات وکٹوں سے شکست دیدی ۔ روز بال ساتمپٹن کرکٹ گرانڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 23 ویں اوور میں بھارت کو شکست سے دو چار کردیا، بارش کے باعث 50 اوورز کے میچ کو 23 اوورز تک محدود کردیا گیا۔ بھارتی […]

.....................................................

بھارت اور بنگلادیش میں پانی کا تنازعہ ختم نہ ہوسکا

بھارت اور بنگلادیش میں پانی کا تنازعہ ختم نہ ہوسکا

بھارت اور بنگلادیش میں چار عشروں سے جاری سرحدی تنازعہ ختم ہوگیا من سنگھ اور شیخ حسینہ واجد نے سرحدوں کی دوبارہ حد بندی کے معاہدوں پر دستخط کردئیے جبکہ دریاں کے پانی کا تنازعہ ختم نہ ہو سکا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے بنگلادیش کے دو روزہ دورے […]

.....................................................

آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے

آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی دلیرانہ کارکردگی اور پاک فضائیہ کی برتری کی یاد میں آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے جانبازوں نے جرات اور بہادری کی مثالیں قائم کیں اور وطن عزیز کا دفاع کیا۔ […]

.....................................................

نئی دہلی:امرسنگھ سمیت 4 ارکان پارلیمنٹ کو جیل بھیج دیا گیا

نئی دہلی:امرسنگھ سمیت 4 ارکان پارلیمنٹ کو جیل بھیج دیا گیا

بھارت میں عدالت نے میں ووٹوں کی خریداری کے الزام میں سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ امر سنگھ اور بی جے پی کے سابق ارکان لوک سبھا کو جیل بھیج دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست اتر پردیش کی سیاسی پارٹی سماج وادی پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری اور رکن راجیہ سبھا […]

.....................................................

بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی

بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی

کراچی : انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی ہے،جبکہ بھارت کو چیمپینزٹرافی میں شرکت کے لیے بھی کوالی فائنگ راونڈ کھیلنا پڑیگا۔ بھارت میں ہاکی کی دومتوازی فیڈریشنز کام کررہی تھیں جس پرایف آئی ایچ بھارت کووارننگ دے چکی تھی،بالآخر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے دسمبرمیں […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم دا گرل ان یلو بوٹس ہوا کا تازہ جھونکا

بالی ووڈ فلم دا گرل ان یلو بوٹس ہوا کا تازہ جھونکا

بالی ووڈمیں قتل وغارت اور ایڈونچرفلمز کے بعد فلم دا گرل ان یلو بوٹس جیسی مختلف فلموں کا رجحان شروع ہوگیا ہے۔ بیس سالہ تنہا لڑکی ۔ لگتی برٹش ہے مگر ہندی بھی خوب بول لیتی ہے۔یلو بوٹس میں نازک سی پریشان لڑکی کو آخر کس کی تلاش ہے اسے جستجو ہے اپنے باپ کی […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں زیریں ڈھانچے کی ترقی، بھارت کا 75کروڑ ڈالر قرضہ دینے کا اعلان

بنگلہ دیش میں زیریں ڈھانچے کی ترقی، بھارت کا 75کروڑ ڈالر قرضہ دینے کا اعلان

بنگلہ دیش کے ایک اعلی عہدے دار کا کہنا ہے کہ بندرگاہوں، ریلویز اور دیگرشعبوں کیزیریں ڈھانچے کو ترقی  دینے کے لیے بھارت نے  بنگلہ دیش کو 75کروڑ ڈالر قرضہ  دینے کی منظوری دے دی ہے، جِس بات کا اعلان بھارتی وزیر اعظم کے دورہ  ڈھاکہ سے قبل کیا گیا۔بنگلہ دیش کے  معاشی امور کے […]

.....................................................

بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹونٹی میں بھی شکست

بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹونٹی میں بھی شکست

بھارتی کرکٹ ٹیم کا رواں دورہ انگلینڈ اسے کسی طور راس نہیں آرہا ہے اور ٹیسٹ سیریز 0-4 سے ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم، انگلینڈ سے واحد ٹی 20 میچ میں بھی شکست کھا گئی ہے۔ بدھ کو  مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو […]

.....................................................

انا ہزارے نے 13ہویں روز بھوک ہڑتال ختم کردی

انا ہزارے نے 13ہویں روز بھوک ہڑتال ختم کردی

بھارت کے سماجی رہنما انا ہزارے نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے احتساب بل کے تین بنیادی نکات مانے جانے پر تیرہویں روز بھوک ہڑتاک ختم کردی، ڈاکٹروں نے انہیں اسپتال میں داخل کرادیا۔ انا نے بھارتی عوام کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ ملک کو کرپشن سے ختم کرنے کے […]

.....................................................

نئی دہلی : بھارتی حکومت کے انا ہزارے سے براہ راست مذاکرات

نئی دہلی : بھارتی حکومت کے انا ہزارے سے براہ راست مذاکرات

نئی دہلی : بھارت میں کرپشن کیخلاف قانون سازی کی مہم چلانے والے انا ہزارے سے حکومت نے براہ راست مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔ جبکہ سماجی رہنما اپنے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ انا ہزارے کی بھوک ہڑتال دسویں روز بھی جاری ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کا وزن تیزی سے گر […]

.....................................................

بھارت کی بے وفائی پر وینا ملک دلبرداشتہ

بھارت کی بے وفائی پر وینا ملک دلبرداشتہ

پاکستانی ڈرامہ کوئین وینا ملک آج کل کافی دلبرادشتہ ہیں، ان کی اداسی کی وجہ اشمیت پٹیل کی جدائی نہیں بلکہ بھارت کی بے وفائی ہے۔ یوں توجب سے وینا کو بگ باس سے شہرت ملی وینا کے پیر زمین پر نہیں ٹک رہے تھے اور انھوں نے فورا سے پیشتر بھارت میں رہنے کی […]

.....................................................

انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز سوئپ کرلی

انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز سوئپ کرلی

انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں اننگز اور آٹھ رنز سے ہرادیا اور سیریز میں چار صفر سے کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ اوول میں ٹیسٹ کے آخری دن بھارت نے اپنی نامکمل اننگز ایک سو انتیس رنز پر تین کھلاڑیوں کو آٹ ہونے سے شروع کی۔ اور پوری ٹیم دو سو تراسی رنز بناکر آوٹ […]

.....................................................

نئی دہلی:بھارت کی شمسی توانائی پر چلنے والے ڈرون کی تیاری

نئی دہلی:بھارت کی شمسی توانائی پر چلنے والے ڈرون کی تیاری

بھارت کے جنگی جنون میں مزید اضافہ، دوقسم کے ڈرون کی تیاری کیبعد شمسی توانائی پرچلنے والے تیسرے ڈرون کی تیاری کی کوشش، سولر پاور ڈرون ایک ماہ تک پرواز کے دوران دشمن کے علاقے کی جاسوسی کریگا۔ بھارتی ڈیفنس ریسرچ اند ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان روی گپتا نے بھارتی اخبار کو بتایا کہ شمسی […]

.....................................................

نئی دہلی: انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

نئی دہلی: انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

بھارت کے معروف سماجی رہنما انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے۔ انا نے کانگریس حکومت کی چار ماہ میں بل پارلیمنٹ سے پاس کرانے کی پیشکش بھی ٹھکرادی، رام لیلا میدان میں ہزاروں حامیوں کا احتجاج جاری ہے۔ بھارتی میڈیا مطابق کے انا ہزارے نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے […]

.....................................................

نئی دہلی : انا ہزارے کی چھٹے روز بھی بھوک ہڑتال جاری

نئی دہلی : انا ہزارے کی چھٹے روز بھی بھوک ہڑتال جاری

بھارت میں کرپشن کے خلاف جدوجہد کرنے والے سماجی رہنما انا ہزارے کے چھٹے روز بھی بھوک ہڑتال جاری، کرپشن کے خاتمے کیلئے انا اور حکومت کے الگ الگ بلز پارلیمنٹ میں پیش کردئیے گئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انا ہزارے نے پانچویں رات بھی نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں گزاری اور […]

.....................................................

انا ہزارے کی مہم کی مقبولیت میں اضافہ

انا ہزارے کی مہم کی مقبولیت میں اضافہ

نئی دہلی میں انا ہزارے کی حمایت میں نعرے لگانے والوں میں ایک آرکیٹیکٹ بھی شامل ہیں جو بدعنوانیوں کے خلاف تحریک کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرنا چاہتے ہیں۔ ستیندر جین کہتے ہیں  کہ جب وہ اپنے کلائینٹس کے تعمیری نقشوں کی منظوری کے لیے دہلی کی میونسپل کارپوریشن جاتے ہیں تو وہاں […]

.....................................................

انا ہزارے رہا، نئی دہلی میں 15 روزہ بھوک ہڑتال

انا ہزارے رہا، نئی دہلی میں 15 روزہ بھوک ہڑتال

بھارت میں کرپشن کے خلاف جدوجہد کرنے والے سماجی رہنما انا ہزارے کو تہاڑ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ وہ دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں سیکڑوں ساتھیوں سمیت پندرہ روزہ بھوک ہڑتال کررہے ہیں۔ تین روز پہلے نئی دہلی کے جے پی پارک سے گرفتاری کیبعد انا کو تہاڑ جیل میں […]

.....................................................

ہیڈ سلیمانکی میں پانی کی سطح بلند، درجنوں دیہات زیر آب

ہیڈ سلیمانکی میں پانی کی سطح بلند، درجنوں دیہات زیر آب

ہیڈ سلیمانکی : بھارت کی جانب سے چھوڑے گے پانی سے ہیڈ سلیمانکی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی اوردرجنوں دیہات زیر آب آ گئے کھڑی فصلیں تباہ  بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے پردریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر اس وقت پانی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے آج سحری […]

.....................................................

بھارت نے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ڈرون کی تیاری شروع کردی

بھارت نے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ڈرون کی تیاری شروع کردی

نئی دہلی: بھارت کے جنگی جنون میں کمی نہیں آئی بائیس برس کی مسلسل جدوجہد اور ریسرچ کے بعد ڈرون انجن تیار کرلیا اور اب ریڈار پر نظر نہ آنے والے طیارے کی تیاری پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق ڈرون طیارے کے انجن پر بائیس برس میں تین ارب روپے […]

.....................................................

انا ہزارے نے مشروط رہائی منظور کرنے سے انکار کر دیا

انا ہزارے نے مشروط رہائی منظور کرنے سے انکار کر دیا

نئی دہلی : بھارت میں بڑھتی ہوئی کرپشن کیخلاف میدان میں آنے والے سماجی رہنما انا ہزارے نے مشروط رہائی مسترد کرتے ہوئے جیل سے باہر آنے سے انکار کردیا ہے۔  بھارت کے متعدد شہروں میں بڑے پیمانے پر شدید احتجاج کے بعد حکومت نے سماجی رہنما انا ہزارے اور ان کے ساتھیوں کو رہا […]

.....................................................

بھارت : کرپشن کیخلاف برسرپیکار اناہزارے ساتھیوں سمیت گرفتار

بھارت : کرپشن کیخلاف برسرپیکار اناہزارے ساتھیوں سمیت گرفتار

نئی دہلی : بھارت میں نئی دلی پولیس نے کرپشن کے خلاف مہم چلانے والے سماجی کارکن اناہزارے کو50ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دلی پولیس نے انا ہزارے کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنے کارکنوں ہمراہ گھر سے کرپشن کے خلاف مہم شرکت کیلئے راج […]

.....................................................

کراچی : فاتح پاکستان انڈر16 پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی : فاتح پاکستان انڈر16 پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی : ساف انڈر سیکسٹین فٹ بال کی فاتح پاکستان انڈر سکسٹین پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ کپتان منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کو سکشت دینا باعث فخر ہے۔  پاکستانی ٹیم نے نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلے جانے والے ساف فٹبال ایونٹ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو ایک کے […]

.....................................................

ساف فٹبال چیمپیئن شپ فائنل : پاکستان کی بھارت کو1-2سے شکست

ساف فٹبال چیمپیئن شپ فائنل : پاکستان کی بھارت کو1-2سے شکست

کھٹمنڈو: پاکستان نے بھارت کو انڈر سکسٹین ساتھ ایشیئن فٹبال چیمپیئن شپ میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ نیپال میں کھیلی گئی ساف چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے محمد ذیشان اور منصور خان کے شاندار گول کی بدولت ٹائٹل اپنے نام کیا۔ کھیل کے تیئیس […]

.....................................................