fbpx

بھارت نے ایل او سی پر شہریوں پر حملے جاری رکھے تو خاموش نہیں رہیں گے، وزیراعظم

بھارت نے ایل او سی پر شہریوں پر حملے جاری رکھے تو خاموش نہیں رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی کے دوسری جانب آباد بے گناہ شہریوں پر حملے جاری رکھے تو پاکستان کے لیے خاموش رہنا مشکل ہو جائے گا۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں پر […]

.....................................................

چین نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر بھارت کو واضح پیغام دیدیا

چین نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر بھارت کو واضح پیغام دیدیا

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے اور اس مسئلے کے حل کے لیے بھارت کو اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل درآمد اور سلامتی کونسل کے ارکان کی رائے کا احترام کرنا ہو گا۔ بین الاقوامی […]

.....................................................

بھارت نے کشمیر میں شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی چھپانے کی کوشش کی: ہیومن رائٹس واچ

بھارت نے کشمیر میں شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی چھپانے کی کوشش کی: ہیومن رائٹس واچ

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی گئی ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی کو چھپانے کی کوشش کی، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں سخت محاصرہ کرتے […]

.....................................................

بھارت مستقبل میں کسی بھی جنگ کے لیے تیار ہے: بھارتی آرمی چیف

بھارت مستقبل میں کسی بھی جنگ کے لیے تیار ہے: بھارتی آرمی چیف

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) جنرل منوج مکند نرونے کو بھارتی فوجی سربراہ کا عہدہ سنبھالے محض ڈیڑھ ماہ ہوا ہے لیکن اس دوران انہوں نے بارہا پاکستان سے متعلق دھمکی آمیز بیانات دیے ہیں۔ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نرونے نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کو تاریخی قرار دیا اور کہا […]

.....................................................

مودی کے بیان پر بھارت کے ڈاکٹروں میں غصہ

مودی کے بیان پر بھارت کے ڈاکٹروں میں غصہ

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ڈاکٹروں کی سب سے بڑی تنظیم نے وزیر اعظم مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈاکٹروں پردواساز کمپنیوں سے رشوت لینے کے الزام کو ثابت کریں یا معافی مانگیں۔ بھارتی میڈیا میں وزیر اعظم نریندر مودی سے منسوب خبروں میں کہا گیا یے کہ انہوں نے دواساز کمپنیو […]

.....................................................

بھارت: شہریت ترمیمی بل عدالت میں چیلنج

بھارت: شہریت ترمیمی بل عدالت میں چیلنج

کیرالا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی کئی ریاستیں شہریت ترمیمی ایکٹ پر اعتراضات کر چکی ہیں تاہم جنوبی ریاست کیرالا کی ایسی پہلی حکومت ہے، جس نے اسے عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ جنوبی ریاست کیرالا میں بائیں بازو کی حکومت نے آئین کی مختلف دفعات کا حوالہ دے کر شہریت ترمیمی ایکٹ کو […]

.....................................................

بھارت میں مسلمانوں کے درجنوں گھر نذر آتش، مسجد پر بھی دھاوا

بھارت میں مسلمانوں کے درجنوں گھر نذر آتش، مسجد پر بھی دھاوا

نئی دہلی / کولکتہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کیخلاف ظلم و جبر کے باوجود شہر شہر مظاہرے تھم نہ سکے۔بھارت کے صوبہ تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عادل آباد کے مسلم اقلیتی علاقہ میں قتل و خون کا […]

.....................................................

پاک فوج بھارت کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج بھارت کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کی ہرزہ سرائی کے ردعمل میں کہا ہے کہ پاک فوج بھارت کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی کے ردعمل میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل […]

.....................................................

اقوام متحدہ میں کشمیر پر پاکستان اور بھارت میں تکرار

اقوام متحدہ میں کشمیر پر پاکستان اور بھارت میں تکرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے اس دعوے کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہ کشمیر میں صورت حال نارمل ہے، اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ لیکن بھارت نے اسے مسترد کرتے ہوئے پاکستان پر دروغ گوئی کا الزام عائد کیا پاکستان نے بھارت کے اس دعوے کو […]

.....................................................

بھارت: ملک گیر ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر

بھارت: ملک گیر ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ٹریڈ یونینوں کی اپیل پر آج ملک گیر ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔ ہڑتال کے دوران کئی ریاستوں سے پرتشدد واقعات کی خبریں بھی موصول ہوئی ہیں۔ مغربی بنگال اور کرناٹک میں ہڑتال کے دوران تشدد کے واقعات پیش آئے۔ مغربی بنگال میں مظاہرین […]

.....................................................

بھارت بند کے نام سے ہڑتال جاری، 25 کروڑ ملازمین نے کام چھوڑ دیا

بھارت بند  کے نام سے ہڑتال جاری، 25 کروڑ ملازمین نے کام چھوڑ دیا

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی دس بڑی مزدور تنظیموں اور یونینوں نے مودی سرکار کی نجکاری کی پالیسی، سرمایہ کاری میں عدم دلچسپی اور مزدور دشمن اقدامات کے کے نتیجے میں آج ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونینز(سی آئی ٹی یو) کے مطابق اگست 2015 میں اپنے مطالبات کے […]

.....................................................

بھارت: شہریت قانون کے خلاف دھرنا جاری

بھارت: شہریت قانون کے خلاف دھرنا جاری

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے جنوب میں واقع شاہین باغ کے جوار میں زیادہ تر خواتین پر مشتمل مظاہرین کا شہریت قانون کے خلاف دھرنا 15 دن سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ خواتین نے دھرنے کا آغاز 15 دسمبر کو نئی دہلی کی جامعہ ملّیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے […]

.....................................................

ننکانہ صاحب واقعے پر کوئی رواداری نہیں برتی جائے گی: وزیراعظم

ننکانہ صاحب واقعے پر کوئی رواداری نہیں برتی جائے گی: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ننکانہ صاحب میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر کہا کہ یہ واقعہ میرے وژن کے خلاف ہے۔ چند روز قبل ننکانہ صاحب میں 2 مسلم گروہوں کے مابین معمولی ہاتھا پائی کا واقعہ چائے کے اسٹال پر ہوا جس کے بعد انتظامیہ نے ملزمان […]

.....................................................

بھارتی امور پر او آئی سی اجلاس کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، بھارت

بھارتی امور پر او آئی سی اجلاس کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، بھارت

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کا کہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی پر وہ عالمی برادری کے موقف سے پوری طرح مطمئن ہے اور اس کے سفارت کار مختلف ممالک پر بھارتی موقف واضح کرنے میں مصروف ہیں۔ نئی دہلی میں اس برس کی پہلی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

.....................................................

بھارت کے نئے آرمی چیف کی پاکستان کو دھمکی

بھارت کے نئے آرمی چیف کی پاکستان کو دھمکی

نیو دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے نئے آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے نے پاکستان کو سخت لہجے میں خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سرحد پار دہشت گردی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے پیشگی سرجیکل اسٹرائیک کرنے کا اپنا حق محفوظ رکھتا ہے۔ جنرل نروانے کے مطابق بھارت کا […]

.....................................................

جنرل بپن راوت بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نامزد

جنرل بپن راوت بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نامزد

نیو دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت کو عہدہ سے سبکدوش ہونے سے ایک دن پہلے آج ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف(سی ڈی ایس) نامزد کردیاگیا۔ یہ عہدہ ’فور اسٹار‘ جنرل کے مساوی اور تینوں افواج کے سربراہوں سے اوپر ہو گا۔ شہریت ترمیمی قانون پر اپنے متنازع […]

.....................................................

سن 2019ء: پاک بھارت کشیدہ تعلقات کا سال

سن 2019ء: پاک بھارت کشیدہ تعلقات کا سال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سال دو ہزار انیس میں جنوبی ایشیا کے ایٹمی صلاحیت کے حامل ان ہمسایہ ملکوں میں کشیدگی اپنے عروج پر رہی۔ پاک بھارت جنگ کا خطرہ بھی منڈلاتا رہا لیکن بین الاقوامی کوششوں اور دباؤ کے باعث جنگ نہ ہوئی۔ سال دو ہزار انیس کے دوران پاکستان اور بھارت میں […]

.....................................................

بس ایک بار ہی مار دو۔۔۔!

بس ایک بار ہی مار دو۔۔۔!

تحریر : قادر خان یوسف زئی کئی ہفتوں سے بھارت میں بڑے ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ ایسا زبردست ہنگام کم ازکم میں نے بہت کم دیکھا ۔مجھے ایک ویڈیو بھیجی گئی کہ دیکھو، کتنے لوگ سڑکوں پر نکلے ہیں۔ میں نے بے پروائی سے کہہ دیا کہ پٹرول ختم ہوگیا ہوگا، اپنے کام پر جانے […]

.....................................................

بھارت : شہریت کے متنازع قانون کیخلاف احتجاج، مسلمانوں کو پاکستان جانے کا مشورہ

بھارت : شہریت کے متنازع قانون کیخلاف احتجاج، مسلمانوں کو پاکستان جانے کا مشورہ

اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، اترپردیش کے بعد بھارتی ریاست آسام میں بھی ہزاروں افراد نے قانون کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں اور ریاست اترپردیش میں اب بھی دفعہ 144 نافذ ہے […]

.....................................................

مودی کی مسلم دشمنی، بھارت کے ٹکڑے کردیگی

مودی کی مسلم دشمنی، بھارت کے ٹکڑے کردیگی

تحریر : ملک عاطف عطاء بھارت پوری دنیا میں خود کو سب سے بڑا جمہوری اور سیکولر ملک ہو نے کا دعویٰ کرتا ہے اور یہ راگ الاپتا ہے کہ ہم ایک جمہوری ملک ہیں، جہاں تمام لوگوں کے لیئے یکساں قانون ہے اور بھارت میں بسنے والا ہر فرد خواہ وہ کسی بھی مذہب […]

.....................................................

بھارت: مظاہرے، انٹرنیٹ معطل، گرفتاریاں اور ڈرونز سے نگرانی

بھارت: مظاہرے، انٹرنیٹ معطل، گرفتاریاں اور ڈرونز سے نگرانی

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں شہریت سے متعلق نئے متنازع قانون کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکلے۔ حکومت نے مظاہروں پر قابو پانے کے لیے ہزاروں لوگوں کو حراست میں لیا۔ حساس علاقوں میں پولیس اور نیم فوجی دستوں تعینات ہیں۔ دارالحکومت دہلی میں مظاہروں کو روکنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت […]

.....................................................

بھارت: پانچ برس میں صحافیوں پر 198 حملے، 40 صحافی ہلاک ہوئے

بھارت: پانچ برس میں صحافیوں پر 198 حملے، 40 صحافی ہلاک ہوئے

انڈیا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے پچھلے پانچ برسوں کے دوران کم از کم 40 صحافیوں کو اپنی جان گنوانا پڑی ہے۔ جمہوریت کا چوتھا ستون کہلانے والے صحافت کے شعبے سے وابستہ افراد پر سن 2014 سے 2019 کے درمیان 198 سنگین حملے ہوئے۔ صرف رواں سال […]

.....................................................

ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، وزیر خارجہ شاہ محمود کی مذمت

ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، وزیر خارجہ شاہ محمود کی مذمت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ محمود قریشی نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، بھارت کے اندرونی انشتار سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی عوام […]

.....................................................

‘ہندوؤں کے لیے تو صرف بھارت ہی ہے‘ وزیر اعلٰی گجرات

‘ہندوؤں کے لیے تو صرف بھارت ہی ہے‘  وزیر اعلٰی گجرات

گجرات (اصل میڈیا ڈیسک) متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بھارت میں جاری مخالفت کے درمیان ریاست گجرات کے وزیر اعٰلی وجئے روپانی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے پاس تو رہنے کے لیے دنیا کے 150 ممالک ہیں لیکن ہندوؤں کے پاس تو صرف ایک ہی ملک بھارت ہے۔ بھارتی ریاست گجرات کے وزیر […]

.....................................................
Page 1 of 206123Next ›Last »