دیا مرزا نے فیشن ٹوور کا اختتامی میلہ لوٹ لیا

دیا مرزا نے فیشن ٹوور کا اختتامی میلہ لوٹ لیا

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ہوا فیشن ٹوور کا اختتام ..جس میں نیکلس پہنے ریمپ پر واک کرتی بالی ووڈ ایکٹریس دیا مرزا نے تو میلہ ہی لوٹ لیا۔   تین روز سے جاری اس فیشن ٹوور میں دبنگ فیم منی ملائکہ اروڑا،امرتا را اور مگدا گوڈسے بھی جلوہ گر ہوئیں۔ تین دن رنگ […]

.....................................................

بھارت : بدعنوانی کی روک تھام کیلئے بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائیگا

بھارت : بدعنوانی کی روک تھام کیلئے بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائیگا

نئی دہلی : بھارت میں بدعنوانی کی روک تھام کے لئے لوک پال بل آج بھارتی پارلے منٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔لوک پال بل کا مقصد بدعنوانی کی روک تھام کے لئے ایک ادارہ قائم کرنا ہے۔ یہ بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جارہا ہے جو غور […]

.....................................................

بھارت کے نئے سیکرٹری خارجہ نے چارج سنبھال لیا

بھارت کے نئے سیکرٹری خارجہ نے چارج سنبھال لیا

نئی دہلی: بھارت کے نئے سیکرٹری خارجہ رانجن متھائی نے چارج سنبھال لیا ہے رانجن متھائی کا کہنا ہیکہ پاکستان سے بحالی اعتماد اور تعلقات کے بہتری کی امید ہے ۔ نئی دہلی میں خارجہ سیکرٹری کا منصب سنبھالنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رانجن متھائی نے کہاکہ انہیں پاکستان سے تعلقات […]

.....................................................

ناٹنگم ٹیسٹ : پہلی اننگز میں انگلینڈ دو سو اکیس رنز پر آؤٹ

ناٹنگم ٹیسٹ : پہلی اننگز میں انگلینڈ دو سو اکیس رنز پر آؤٹ

ناٹنگم : بھارتی فاسٹ بالنگ کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ لائن پہلی اننگز میں 221 رنز پر ہمت ہار بیٹھی ۔جواب میں بھارت کا آغاز بھی انگلینڈ سے مختلف نہیں رہا اور بغیر کسی رنز پر ایک وکٹ گر گئی۔ بھارت کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت پر انگلینڈ کے اسٹیورٹ […]

.....................................................

بھارت کی پرامن سیاسی جارحیت

بھارت کی پرامن سیاسی جارحیت

بھارت کی پرامن سیاسی جارحیت میں جوں جوں اضافہ ہو رہا ہے ہم محسوس کئے بغیر پسپائی کی لپیٹ میں آتے جا رہے ہیں۔ ایک عرصہ پہلے بھارتی سپریم کورٹ نے جوڈیشل ایکٹوازم شروع کی تھی۔ لیکن وہ ایڈونچرازم میں کبھی نہیں بدلی۔ کچھ عرصے کے بعد ہم بھی اس راہ پر چل نکلے لیکن […]

.....................................................

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات جاری

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات جاری

نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹری مذاکرات جاری ہیں۔ سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر کا کہناہے کہ کھلے دل سے بات چیت ہوگی، دونوں جانب امن کی کوششوں پر اطمینان ہے۔  دونوں ممالک کے سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر اور نروپما را کل ہونے والے وزرا خارجہ کے مذاکرات کا ایجنڈا طے کرینگے۔ اور توقع ہے […]

.....................................................

انگلینڈ : دو ھزارویں ٹیسٹ میں انگلیند کی فتح، ٹندولکر ناکام

انگلینڈ : دو ھزارویں ٹیسٹ میں انگلیند کی فتح، ٹندولکر ناکام

انگلینڈ نے کرکٹ کی تاریخ کا دو ھزارواں ٹیسٹ جیت لیا۔ انگلینڈ نے بھارت کولارڈز کے تاریخی گراونڈ میں ایک سو چھیانوے رنز سے شکست دی۔ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن بھارت کے ماسٹر بیٹسمین سچن ٹنڈولکر صرف بارہ رنز بنا کر آٹ ھوئیاور یوں وہ اپنیکیریئر کی سنچریوں کی سنچری مکمل نہ کرسکے۔ […]

.....................................................

دو ہزارواں ٹیسٹ : انگلینڈکا بھارت کو چار سو اٹھاون رنز کا ہدف

دو ہزارواں ٹیسٹ : انگلینڈکا بھارت کو چار سو اٹھاون رنز کا ہدف

لندن : دوہزارویں ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو فتح کے لیئے ممکنہ ایک سو بیس اوورز میں چار سو اٹھاون رنز کا ہدف دیا ہے۔ لارڈز میں ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈنے پانچ رنز کوئی کھلاڑی آٹ نہیں سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی تو چونسٹھ رنز پر انکے چار اور ایک سوسات رنز […]

.....................................................

پیٹرسن کی ڈبل سنچری،انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

پیٹرسن کی ڈبل سنچری،انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط

لارڈز: دوہزارویں ٹیسٹ کے دوسرے دن کیون پیٹرسن کی سنچری کی بدولت بھارت کیخلاف انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط ہوگئی۔ بھارت آج بغیر نقصان کے سترہ رنز سے اپنی اننگز شروع کریگا۔  لارڈز میں تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ نے اپنی نامکمل اننگز ایک سوستائیس رنز دوکھلاڑی آٹ سے شروع کی اور آٹھ وکٹوں کے […]

.....................................................

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں توقعات کے ساتھ مشترکہ مفادات کو مد نظر رکھنا ہو گا۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کو مذاکرات پر واپس لانا بھی کامیابی ہے۔ ممبئی حملوں کے معاملے پر بھارت […]

.....................................................

نئی دہلی : بھارت کی کینیڈا کو جوہری ٹیکنالوجی فروخت کرنے کی کوشش

نئی دہلی : بھارت کی کینیڈا کو جوہری ٹیکنالوجی فروخت کرنے کی کوشش

نئی دہلی: بھارت نے نیو کلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت ملنے سے پہلے ایٹمی ٹیکنالوجی فروخت کرنے اور کینیڈا سے شراکت داری کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کینیڈا کو ایٹمی شراکت داری پر قائل کرنے کی کوشش کررہاہے۔ تاکے دونوں ممالک ملکر جوہری ری ایکٹر عالمی مارکیٹ میں فروخت کریں۔ […]

.....................................................

بھارتی فضائیہ : بنکر شکن بموں کی خریداری کیلئے بولیاں طلب

بھارتی فضائیہ : بنکر شکن بموں کی خریداری کیلئے بولیاں طلب

نئی دہلی : بھارت نے عسکریت پسندوں اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کیلئے بنکر شکن لیزر گائڈیڈ بموں کی خریداری کیلئے ٹینڈر طلب کر لیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکومت نے متعلقہ غیر ملکی کمپنیوں سے ایک سو لیزر گائیڈڈ بنکر شکن بموں کی خریداری کے لیے ٹینڈر طلب […]

.....................................................

نئی دہلی : ہیلری کلنٹن اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے بھارت پہنچ گئیں

نئی دہلی : ہیلری کلنٹن اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے بھارت پہنچ گئیں

نئی دہلی : امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے بھارت پہنچ گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ  نئی دہلی میں اعلی حکام کیساتھ مذاکرات کیبعد بھارتی شہر چنائے بھی جائیں گی،یہ شہر پہلیہی غیرملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔اور امریکی سرمایہ کاری کا حب ہے۔ امریکی وزیرخارجہ بھارتی […]

.....................................................
Page 229 of 229« First‹ Previous227228229