نئی دہلی: بھارت کا ایٹمی میزائل اگنی 2 کا تجربہ

نئی دہلی: بھارت کا ایٹمی میزائل اگنی 2 کا تجربہ

بھارت نے ایک ہفتے میں ایٹمی میزائل اگنی ٹو کا دوسرا تجربہ کیاہے۔ میزائل جوہری وار ہیڈ لے کر دوہزار کلومیٹر تک ہدف کا نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے۔ میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسا کے ساحلی جیزے ویلر سے کیا گیا۔ اسی ہفتے میں بھارتی فوج نے اگنی ٹو کا تجربہ پلے بھی کرچکی ہے۔ […]

.....................................................

بھارتی کشمیر میں جھڑپ، چھ افراد ہلاک

بھارتی کشمیر میں جھڑپ، چھ افراد ہلاک

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر  کے حکام نے کہا ہے کہ وادی میں مزاحمت پسندوں  اور سرکاری فورسز کے درمیان چند روز قبل ہونے والی جھڑپ میں چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔حکام کے مطابق لڑائی کا آغاز پیر کو اس وقت ہوا تھا جب پولیس اور بھارتی فوج نے  ضلع کپواڑہ میں واقع شدت پسندوں […]

.....................................................

پاک بھارت تجارت ، تنازعات کے حل کی کنجی ہوسکتی ہے، امین فہیم

پاک بھارت تجارت ، تنازعات کے حل کی کنجی ہوسکتی ہے، امین فہیم

وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستانہ تجارت دونوں ملکوں میں تنازعات کے حل کی کنجی ثابت ہوسکتی ہے۔ ممبئی میں بھارت کے تاجروں اور صنعت کاروں سے خطاب میں مخدوم امین فہیم کا کہنا تھاکہ علاقائی تجارت سے خطے کے ممالک میں خوشحالی آئے گی جنوبی […]

.....................................................

بھارت: بارشوں اورسیلاب کے باعث مزید 48 افراد ہلاک

بھارت: بارشوں اورسیلاب کے باعث مزید 48 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی اور مشرقی ریاستوں اترپردیش بہار اور اڑیسہ میں حالیہ موسلادھار بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران مزید48 افراد ہلاک اور ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ  اترپردیش اوربہار میں حالیہ بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی ہونی ہے اور بیشتر نشیبی […]

.....................................................

نئی دہلی:بھارت کا جوہری میزائل پرتھوی2 کا تجربہ

نئی دہلی:بھارت کا جوہری میزائل پرتھوی2 کا تجربہ

بھارت کا جدید ایٹمی میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ، زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل پانچ سو کلو گرام کا جوہری وار ہیڈ لے کر ساڑھے تین سو کلو کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ اڑیسہ ساحل کے […]

.....................................................

بھارت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی

بھارت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی

بھارت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کردی ہے۔بھارتی وزیراعظم کا کہنا ہیکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ بلا امتیاز ہونا چاہیئے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہاکہ بھارت فلسطینیوں کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔فلسطین کا اقوام متحدہ کے رکن کے طورپر شمولیت کا […]

.....................................................

بھارتی وزیرِاعظم اقوامِ متحدہ میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے

بھارتی وزیرِاعظم اقوامِ متحدہ میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے

بھارت کے وزیرِاعظم من موہن سنگھ ہفتہ کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں جس میں امکان ہے کہ  وہ عالمی ادارے کی سلامتی کونسل  میں اصلاحات کا مطالبہ کریں گے۔بھارت دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جو سلامتی کونسل کی ہیئت میں تبدیلی آنے […]

.....................................................

نئی دہلی: لیڈی گاگا بھارت میں اپنے فن کا جادو جگائیں گی

نئی دہلی: لیڈی گاگا بھارت میں اپنے فن کا جادو جگائیں گی

بین الاقوامی شہرت یافتہ پوپ سنگر لیڈی گاگا اب بھارت میں بھی اپنے فن کا جادو جگائیں گی۔ معروف بین الاقوامی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے بھارت آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آرگنائزر اور بالی وڈ اداکار اجن رام پال نے لیڈی گاگا کی پہلی بار بھارت آمد کی تصدیق کر دی ہے۔ نئی […]

.....................................................

وینا ملک کو بالی ووڈ میں بریک تھرو مل گیا

وینا ملک کو بالی ووڈ میں بریک تھرو مل گیا

پاکستانی اداکارہ وینا ملک کا بالی ووڈ میں انٹری کا خواب پورا ہو گیا۔ بھارت میں اپنی پہلی فلم دال میں کچھ کالا ہے کی عکس بندی میں حصہ لیا۔ وینا ملک کے ساتھ فلم میں جیکی شروف اور شکتی کپور کام کر رہے ہیں۔ وینا فلم میں ڈبل رول ادا کر رہی ہیں۔ ان […]

.....................................................

نواب منصور علی خان پٹودی کے انتقال پر مداح افسردہ

نواب منصور علی خان پٹودی کے انتقال پر مداح افسردہ

بھارت کے سابق کرکٹر نواب منصور علی پٹودی کے انتقال پر ان کے رشتہ دار دوست اور مداح افسردہ ہیں ۔ نواب پٹودی کی موت کی اطلاع سنتے ہی بڑی تعداد میں عزیزواقارب اور دوست نئی دہلی میں ان کی رہائشگاہ پر جمع ہو گئے۔ کانگریس کی سینئر رہنما اور پٹودی فیملی کی قریبی دوست […]

.....................................................

سابق بھارتی کرکٹر نواب منصور علی خان انتقال کر گئے

سابق بھارتی کرکٹر نواب منصور علی خان انتقال کر گئے

نئی دلی : پٹودی خاندان کے چشم و چراغ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نواب منصور علی خان انتقال کرگئے۔نواب منصورعلی خان پٹودی پانچ جنوری انیس سو اکتالیس کو پیدا ہوئے، وہ ریاست پٹودی کے نویں اور آخری نواب تھے،یہ ریاست تقسیم ہند کے بعد بھارت میں شامل ہوئی اور اس کی شاہی […]

.....................................................

بھارت،نیپال،تبت زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 150 کے قریب پہنچ گئی

بھارت،نیپال،تبت زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 150 کے قریب پہنچ گئی

بھارت، نیپال اور تبت میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو پچاس کے قریب پہنچ گئی، جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شمالی حصوں سکم اور دیگر علاقوں میں امدادی کام کے دوران مزید لاشیں نکال گئی ہیں۔ جس کے بعد صرف بھارت میں […]

.....................................................

مادھوری کا بھارت میں مستقل قیام کا فیصلہ، فلمی دنیا میں بھی واپسی

مادھوری کا بھارت میں مستقل قیام کا فیصلہ، فلمی دنیا میں بھی واپسی

بالی ووڈ ایکٹریس مادھوری ڈکشت نے امریکہ چھوڑ کر ایک مرتبہ پھر بھارت جانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر مادھوری نے لکھا ہے کہ وہ اپنے مداحوں کے لئے بھارت واپس آرہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ 15 سالوں بعد اپنے وطن لوٹنا ایسا ہی […]

.....................................................

شمالی بھارت میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 60 سے تجاوز

شمالی بھارت میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 60 سے تجاوز

گزشتہ روز بھارت اور نیپال کے سرحدی علاقے میں آنے والے زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔بھارتی ریاست سکم میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد ساٹھ سے تجاوز کرگئی۔ چین کی سرحد پر واقع سکم کے دارالحکومت کنگھ ٹوک سے چونسٹھ کلومیٹر دور آنے والے زلزلے نے وسیع پیمانے پر تباہی پھلائی ہے۔زلزلے سے […]

.....................................................

بھارت، چین، نیپال زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد 53 سے تجاوزکرگئی

بھارت، چین، نیپال زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد 53 سے تجاوزکرگئی

بھارت، چین اور نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد تریپن سے تجاوز کرگئی،جبکہ ملبے تلے افراد کونکالنے اور لاپتہ کی تلاش کیلئے امدادی کام جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز بھارت، تبت اور نیپال میں چھ اعشاریہ نو شدت کے زلزلے سے سب سے زیادہ تباہی بھارت کے شہر […]

.....................................................

بھارت،نیپال اوربنگلہ دیش، زلزلے میں ہلاکتیں18اہوگئیں

بھارت،نیپال اوربنگلہ دیش، زلزلے میں ہلاکتیں18اہوگئیں

بھارت،نیپال اور بنگلہ دیش میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جس کے نتیجے میں نیپال اور بھارت میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی ،متعدد افراد زخمی ہیں۔۔بھارتی وزیراعظم نے ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کیمطابق زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ نو ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز بھارتی ریاست […]

.....................................................

پانچواں ون ڈے : راہول ڈریوڈ الوداعی میچ جیتنے کے خواہاں

پانچواں ون ڈے : راہول ڈریوڈ الوداعی میچ جیتنے کے خواہاں

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے آج کارڈف میں کھیلا جا رہا ہے۔ بھارت کے راہول ڈریوڈ کیریئر کا الوداعی ون ڈے کھیل رہے ہیں اور فتح کے ساتھ ون ڈے کرکٹ سے رخصت ہونا چاہتے ہیں۔ انگلینڈ کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اور انگلش […]

.....................................................

پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ سیریز نومبر میں پاکستان میں ہو گی

پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ سیریز نومبر میں پاکستان میں ہو گی

بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور بھارت کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے وائس چیئرمین عمران احمد شیخ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت کی ٹیم سولہ نومبر کو […]

.....................................................

بھارتی ہاکی پلیئر یوراج والمیکی کیلئے نقد اور فلیٹ کا انعام

بھارتی ہاکی پلیئر یوراج والمیکی کیلئے نقد اور فلیٹ کا انعام

بھارتی صوبے مہاراشٹر کی حکومت نے ہاکی پلیئر یوراج والمیکی کو نقد رقم اور فلیٹ انعام میں دینے کا اعلان کیاہے۔ مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی یوراج والمیکی اس بھارتی ٹیم کا حصہ تھے جس نے اتوار کو چین میں پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پاکستان کو چار دو سے شکست دی تھی۔ […]

.....................................................

بھارت: تھیلیسیما کا شکار 23 بچے ایڈز میں مبتلا

بھارت: تھیلیسیما کا شکار 23 بچے ایڈز میں مبتلا

ایک مغربی بھارتی ریاست کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ  تھیلیسیما کے مرض کا شکار کم از کم 23 بچے خون کی  تبدیلی کے عمل کے دوران  ایڈز کا شکار ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق یہ بچے تھیلیسیما مرض کا شکار ان 100 بچوں میں شامل تھے جنہیں جونا گڑھ  کے سول اسپتال میں خون […]

.....................................................

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی : بھارت نے ٹائٹل جیت لیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی : بھارت نے ٹائٹل جیت لیا

پہلی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی بھارت نے جیت لی۔ فائنل میں بھارت نے پاکستان کوپینلٹی اسٹروکس پر دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرایا۔ اورڈس چین میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میں سخت مقابلہ ہوا۔ مقررہ وقت میں متعدد حملوں کے باوجود کوئی ٹیم گول نہیں کرسکی ۔اضافی پندرہ منٹ […]

.....................................................

تیسرا ون ڈے: انگلینڈ نے بھارت کو پھر شکست دیدی

تیسرا ون ڈے: انگلینڈ نے بھارت کو پھر شکست دیدی

انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی بھارت کوتین وکٹوں سے شکست دیدی اور سیریز میں دوصفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ اوول میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کوبیٹنگ کی دعوت دی ۔ اٹھاون رنز پر بھارت کی آدھی ٹیم کو آئوٹ ہوگئی۔ اس مرحلے پر مین آف دی میچ رویندر […]

.....................................................

یو ایس اوپن ٹینس چیمپئن سیمی فائنل : پاک بھارت جوڑی باہر

یو ایس اوپن ٹینس چیمپئن سیمی فائنل : پاک بھارت جوڑی باہر

یو ایس اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اعصام الحق اورروہن بھوپنا کی جوڑی کو شکست  نیویارک میں کھیلے جانیوالے سیمی فائنل میں پولش جوڑی فرسٹن برگ اورمارسن ماتوسکی نے پاک بھارت جوڑی کو 2-6،اور6-7سے شکست دی اس سے قبل کھیلے جانے والے کوارٹرفائنل میں اعصام الحق اورروہن بھوپنا نے برطانوی جوڑی کولن […]

.....................................................

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا۔ پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ڈوس چین میں جاری پہلی ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے تھا۔ پاکستان نے پہلے ہاف میں دو گول کرکے برتری حاصل کی […]

.....................................................