بھارت میں چینی گاؤں، بھارتی فوج اور وزارت خارجہ کے متضاد بیانات

بھارت میں چینی گاؤں، بھارتی فوج اور وزارت خارجہ کے متضاد بیانات

اروناچل پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) ایک امریکی رپورٹ کے مطابق چین نے ریاست اروناچل پردیش کے پاس بھارتی علاقے میں اپنا ایک گاؤں بسا دیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ اسے غیر قانونی تعمیرات کہہ رہی ہے تاہم وزارت دفاع کے مطابق یہ گاؤں چین کے علاقے میں ہے۔ حال ہی میں ایک امریکی رپورٹ میں […]

.....................................................

بھارت ایک برا ہمسایہ

بھارت ایک برا ہمسایہ

تحریر : الیاس محمد حسین یہ بات تو روز ِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ بھارت نے آج تک پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیا جس کی وجہ سے اس نے ہمیشہ پاکستان کا برا سوچاہے پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے بیشتر واقعات میں بھارت ملوث ہوتا ہے بالخصوص بلوچستان میں […]

.....................................................

بھارت: یوم اردو کے سیمینار میں علامہ اقبال کی تصویر پر ہنگامہ

بھارت: یوم اردو کے سیمینار میں علامہ اقبال کی تصویر پر ہنگامہ

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بنارس ہندو یونیورسٹی نے آن لائن سیمینار کے پوسٹر پر علامہ اقبال کی تصویر استعمال کرنے کی تفتیش کا حکم دیا ہے۔ شعبہ اردو کے سربراہ کو متنبہ کیا گيا ہے، جس کے بعد انہوں نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی طلب کی ہے۔ شمالی بھارت کی معروف بنارس ہندو یونیورسٹی […]

.....................................................

بھارت خالصتان ریفرنڈم سے خوفزدہ، سکھوں کو ویزے منسوخ کرنے کی دھمکیاں

بھارت خالصتان ریفرنڈم سے خوفزدہ، سکھوں کو ویزے منسوخ کرنے کی دھمکیاں

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کے لیے لندن میں 2 مختلف مقامات پر ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ہوا۔ خالصتان کے قیام کے لیے ووٹنگ کے دوسرے مرحلے کا اہتمام لندن کے 2 مختلف مقامات پرکیا گیا جس میں 10 ہزار سے زائد برطانوی سکھوں نے […]

.....................................................

بھارت میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک آتشزدگی، 11 مریض ہلاک

بھارت میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک آتشزدگی، 11 مریض ہلاک

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 11 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، آتشزدگی میں 11 مریض بری طرح […]

.....................................................

افغان اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت افسوس ناک، بھارتی ذرائع

افغان اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت افسوس ناک، بھارتی ذرائع

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے کہا کہ 10 نومبر کو مجوزہ نئی دہلی افغان میٹنگ کے حوالے سے پڑوسی ملکوں کی دلچسپی کافی حوصلہ افزاء ہے، تاہم پاکستان کا عدم شرکت کا فیصلہ افسوس ناک ہے۔ اس اجلاس میں طالبان کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔ افغانستان میں امن اور سیکورٹی کی صورت […]

.....................................................

بھارت نے اسکاٹ لینڈ کا 8 وکٹ سے شکست دیدی

بھارت نے اسکاٹ لینڈ کا 8 وکٹ سے شکست دیدی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18ویں اوور 85 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں […]

.....................................................

بھارت نے افغانستان کو شکست دیدی

بھارت نے افغانستان کو شکست دیدی

ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے افغانستان کو 66 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے روہت شرما اور کے ایل راہل کی شاندار بلے بازی کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 210 رنز بنائے جس کے جواب میں افغان […]

.....................................................

امریکا نے بھارت سے اپنا علاقہ کچھ مواقع کیلئے دینے کا کہا ہے، روسی وزیر خارجہ

امریکا نے بھارت سے اپنا علاقہ کچھ مواقع کیلئے دینے کا کہا ہے، روسی وزیر خارجہ

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے بھارت سے اپنا علاقہ کچھ مواقع کیلئے پینٹاگون کو دینے کا کہا ہے۔ روسی میڈیا کو انٹرویو میں وزیرخارجہ کا کہنا تھاکہ وسطی ایشیا میں امریکی فوجی اڈوں کے مخالف ہیں اور افغانستان کے پڑوسی ممالک اپنے علاقوں میں […]

.....................................................

طالبان نے بھارت کا رخ کیا تو فضائی حملے کے لیے تیار ہیں، یوگی آدتیہ ناتھ

طالبان نے بھارت کا رخ کیا تو فضائی حملے کے لیے تیار ہیں، یوگی آدتیہ ناتھ

اتر پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) یو پی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان طالبان کی وجہ سے پریشان ہیں تاہم بھارت کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر دیکھ بھی نہیں سکتا۔ ان کے مطابق طالبان کی حمایت بھارت کی مخالفت کے مترادف ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے […]

.....................................................

پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی

پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو شکست دے دی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارتی بیٹنگ لائن آخر تک مشکلات کا شکار رہی، کوئی ایک بلے باز بھی زیادہ […]

.....................................................

افغانستان میں بھارت کا منفی کردار

افغانستان میں بھارت کا منفی کردار

تحریر : میر افسر امان ہندوستان پر محمد بن قاسم ثقفی بنو امیہ کے سپہ سالار سے لے کر مغلوں کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر تک مسلمانوں نے ایک ہزار سال سے زاہد عرصہ تک ہندوئوںپر حکمرانی کی تھی۔ ہندوستان پر مسلمانوں سے اس ہزار سالہ حکمرانی کا بدلہ لینے کے متعلق پلائنگ کرتے […]

.....................................................

بھارت: خودکشی کے واقعات میں ڈرامائی اضافہ

بھارت: خودکشی کے واقعات میں ڈرامائی اضافہ

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ برس جن لوگوں نے خودکشیاں کیں، اس میں مزدوروں اور بے روز گار افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ خودکشی سے مرنے والوں میں، طلبہ اور چھوٹے کاروباری افراد کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ درج کیا گيا ہے۔ بھارت میں حکومتی ادارے ‘نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو’ (این سی […]

.....................................................

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف پھر پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف پھر پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع

تریپورہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ایک بار پھر پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بھارتی ریاست تریپورہ میں مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات میں مساجد شہید کر دی گئی ہیں، ریاست میں 21 مختلف واقعات میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ 15 مساجد میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے،3 مساجدکومکمل […]

.....................................................

کشمیریوں کا یوم سیاہ اور مکار بھارت

کشمیریوں کا یوم سیاہ اور مکار بھارت

تحریر : روہیل اکبر قید ایک دن کی بھی ہو تو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ سالوں پر محیط ہے وقت ہے کہ گذرنے کا نام ہی نہیں لیتا اور جو گذشتہ 74 سالوں سے قید بامشقت کاٹ رہے ہیں ان کشمیری بہن بھائیوں پر لاکھوں سلام جو بھارتی مظالم کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں […]

.....................................................

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں حارث رؤف کی عمدہ بولنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان […]

.....................................................

بھارت سے فتح کی خوشی، اختیار میں ہوتا تو آج چھٹی کا اعلان کرتا: شیخ رشید

بھارت سے فتح کی خوشی، اختیار میں ہوتا تو آج چھٹی کا اعلان کرتا: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھارت سے یادگار فتح پر کہا ہے کہ میرے اختیار میں ہوتا تو آج کی چھٹی کا اعلان کرتا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست پر تاریخی جشن منایا گیا، گزشتہ […]

.....................................................

بھارت: پاکستان سے شکست کا غصہ کشمیری طلبہ پر

بھارت: پاکستان سے شکست کا غصہ کشمیری طلبہ پر

سنگرور (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کے فوراً بعد کشمیری طلبہ پر حملوں کے واقعات پیش آئے ہیں جبکہ شکست سے ناراض ہندو قوم پرستوں کا گروپ بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی کو غدار قرار دے رہا ہے۔ اتوار کی رات کو جیسے ہی ٹی 20 ورلڈ کپ میچ میں […]

.....................................................

بھارت اور افغانستان کے مد نظر چین کا نیا سرحدی قانون

بھارت اور افغانستان کے مد نظر چین کا نیا سرحدی قانون

چین (اصل میڈیا ڈیسک) نئے سرحدی قانون سے چینی فوج کو چودہ ملکوں سے ملحق سرحدوں پر گشت کرنے یا انہیں بند کر دینے کے وسیع اختیارات مل گئے ہیں۔ بیجنگ کا کہنا ہے کہ کورونا وبا اور سکیورٹی کے اسبا ب کی وجہ سے یہ نیا قانون ضروری ہو گیا تھا۔ چین نے ہفتے […]

.....................................................

بھارت کی ہار پر اسٹیڈیم میں موجود اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا

بھارت کی ہار پر اسٹیڈیم میں موجود اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں بھارتی ٹیم کی شکست کو براہ راست دیکھ کر اداکار اکشے کمار کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔ بالی وڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار کی پاک بھارت میچ دیکھنے کی تصویر خوب وائرل ہوئی ہے جس میں وہ […]

.....................................................

پاکستان نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ، بھارت […]

.....................................................

بھارت میں فیس بک مسلم مخالف، نفرت آمیز مواد ہٹانے میں ناکام

بھارت میں فیس بک مسلم مخالف، نفرت آمیز مواد ہٹانے میں ناکام

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک کی کچھ داخلی دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ اس کمپنی کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز اور تشدد پر اکسانے والے مواد کو صارفین تک پہنچنے سے روکنے کا عمل شفاف نہیں تھا۔ نیوز ایجنی ایسوسی ایٹڈ پریس کو ملنے والی ان دستاویزات کے […]

.....................................................

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔ 12 رکنی ٹیم کا اعلان بابراعظم کی جانب […]

.....................................................

پاک بھارت میچ دیکھنے یو اے ای جانیوالے شیخ رشید کو وزیراعظم نے واپس بلالیا

پاک بھارت میچ دیکھنے یو اے ای جانیوالے شیخ رشید کو وزیراعظم نے واپس بلالیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلانے پر شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید گزشتہ روز دو روز کے لیے یو اے ای روانہ ہوئے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعظم سے دو روز کے لیے چھٹی لی […]

.....................................................