متنازع زرعی قوانین کیخلاف بھارت میں لاکھوں کسانوں کی احتجاجی ریلی

متنازع زرعی قوانین کیخلاف بھارت میں لاکھوں کسانوں کی احتجاجی ریلی

مظفر نگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کے کسان مخالف قوانین کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر میں لاکھوں کسانوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس نے ریلی میں 5 لاکھ سے زائدکسانوں کی شرکت کی تصدیق کی ہے۔ کسان رہنماؤں نے ریاست اترپردیش کے دیگر شہروں […]

.....................................................

’بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ‘

’بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پڑوسی ملک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا سمجھ نہیں آتا کہ ہندوستان کیوں افغانستان کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تنقید […]

.....................................................

بھارت: جہادی دہشت گردی پر یونیورسٹی کورس تنقید کی زد میں

بھارت: جہادی دہشت گردی پر یونیورسٹی کورس تنقید کی زد میں

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں جہادی دہشت گردی کے نام سے ایک نیا کورس متعارف کرایا گیا ہے، جس میں ‘جہادی دہشت گردی‘ کو مذہبی دہشت گردی کی واحد شکل قرار دیا گیا ہے۔ بھارت کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں جہادی دہشت گردی کے نام […]

.....................................................

بھارت میں ایک بار پھر جوہری مواد چوری، پاکستان کا تحقیقات کا مطالبہ

بھارت میں ایک بار پھر جوہری مواد چوری، پاکستان کا تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارت میں جوہری مواد کی چوری کے تازہ ترین واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت میں دو لوگوں کو تابکاری مواد کیلیفورنیم رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

طالبان کو تسلیم کرنے کا معاملہ: بھارت کا اولین اشارہ

طالبان کو تسلیم کرنے کا معاملہ: بھارت کا اولین اشارہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی صدارت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بیان سے دہشت گردی کے حوالے سے طالبان کا نام حذف کر دیا گیا ہے۔ اس پیش رفت کو بھارت کی جانب سے بھی طالبان کو تسلیم کرنے کی سمت پہلا اشارہ سمجھا جارہا ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے […]

.....................................................

بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے منفی حرکتیں کر رہا ہے: وزیر خارجہ

بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے منفی حرکتیں کر رہا ہے: وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی صورتحال بگڑتی ہے تو اس سے سب متاثر ہوں گے، ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے مثبت پیغام آرہا ہے تو اس کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، اگر افغانستان کو […]

.....................................................

تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

انگلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو اننگز اور 76 رنز سے ہرادیا اور سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ لیڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز بھارت نے دوسری اننگز 215 رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی لیکن اُن کے بیٹسمین انگلش بولرز کے سامنے زیادہ دیر نہ ٹھہر سکے۔ […]

.....................................................

کیا افغانستان میں بھارت کی چال الٹی پڑ گئی؟

کیا افغانستان میں بھارت کی چال الٹی پڑ گئی؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) انڈین آرمی کے ایک سابق جنرل کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا کے حقیقی ارادوں، طالبان کی طاقت اور بدعنوان منتخب حکومت کی کمزوریوں کا صحیح اندازہ لگانے میں ناکام رہا جس کی وجہ سے خود ہی مشکل میں پھنس گیا ہے۔ انڈین آرمی میں 40 برس تک فوجی خدمات انجام […]

.....................................................

بھارت میں افغانوں کے لیے مہاجرین کی حیثیت حاصل کرنا مشکل تر

بھارت میں افغانوں کے لیے مہاجرین کی حیثیت حاصل کرنا مشکل تر

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے بھارت آنے والے افغان شہری گزشتہ کئی دنوں سے دہلی میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے دفتر کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور اس عالمی ادارے سے اپنے لیے ‘حمایت‘ کے اعلان کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مردوں، خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افغان شہری […]

.....................................................

بھارت میں اتر پردیش حکومت کا ’آپریشن لنگڑا‘ کیا ہے اور کیوں؟

بھارت میں اتر پردیش حکومت کا ’آپریشن لنگڑا‘ کیا ہے اور کیوں؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) حالانکہ اتر پردیش میں بی جے پی کی حکومت ’آپریشن لنگڑا‘ سے انکار کرتی ہے لیکن بعض اعلیٰ پولیس حکام نجی گفتگو میں اس کا اعتراف کرتے ہیں۔ اتر پردیش میں یوگی ادیتیہ ناتھ کی حکومت اگرچہ مبینہ مجرموں کے خلاف ‘آپریشن لنگڑا‘ سے انکار کرتی ہے لیکن پولیس کی کارروائیاں […]

.....................................................

بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پر اعتراض نہیں، وزیر خارجہ

بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پر اعتراض نہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پر اعتراض نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اہم بیان میں کہا کہ بھارتی میڈیا نے میرے کابل جانے کا واویلا کیا اور غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی جس سے ان […]

.....................................................

بھارت: ریپ کے ملزموں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر خود سوزی

بھارت: ریپ کے ملزموں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر خود سوزی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے سامنے خود سوزی کرنے والے لڑکے کی موت ہو گئی جب کہ لڑکی کی حالت نازک ہے۔ اس اقدام سے قبل دونوں نے حکام پر ریپ کے ملزموں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں حکام کا […]

.....................................................

بھارت: ریپ کے ملزموں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر خود سوزی

بھارت: ریپ کے ملزموں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر خود سوزی

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے سامنے خود سوزی کرنے والے لڑکے کی موت ہو گئی جب کہ لڑکی کی حالت نازک ہے۔ اس اقدام سے قبل دونوں نے حکام پر ریپ کے ملزموں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں حکام […]

.....................................................

بھارت میں بڑے پیمانے پر جعلی کورونا ویکسین لگائی گئی: عالمی ادارہ صحت

بھارت میں بڑے پیمانے پر جعلی کورونا ویکسین لگائی گئی: عالمی ادارہ صحت

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت کی کووی شیلڈ نامی کورونا ویکسین کی جعلی خوراکیں بڑے پیمانے پر بھارت اور افریقا میں لگنے کی نشاندہی کی ہے۔ ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں برس جولائی اور اگست کے درمیان حکام نے کووی شیلڈ ویکسین […]

.....................................................

افغانستان کے معاملے پر بھارت شش و پنج میں مبتلا

افغانستان کے معاملے پر بھارت شش و پنج میں مبتلا

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر طالبان کے قبضے پر بھارت نے اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نئی دہلی کی خارجہ پالیسی اور علاقائی سیاست پر دور رس اثرات مرتب کا باعث ہو گا۔ بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم […]

.....................................................

پاکستان میں ریاست مخالف بیانیے کو بھارت سے سپورٹ ملی، فواد چوہدری

پاکستان میں ریاست مخالف بیانیے کو بھارت سے سپورٹ ملی، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے سب سے بڑا ہاتھ بھارت میں بیٹھے پاکستان مخالف عناصر کا ہے اور ریاست مخالف بیانیے کو بھارت سے سپورٹ ملی ہے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے […]

.....................................................

بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ اور ہڑتال

بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ اور ہڑتال

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری بھارت کے یومِ آزادی پر آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ معصوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف آج بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے،کاروباری مراکز بند اور سڑکوں پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔ بھارتی […]

.....................................................

بھارت نے ماؤ نواز علاقے کا اولین سروے مکمل کر لیا

بھارت نے ماؤ نواز علاقے کا اولین سروے مکمل کر لیا

چھتیس (اصل میڈیا ڈیسک) گڑھ بھارت کے ماؤنواز نکسل بھی کہلاتے ہیں۔ انہوں نے کئی دہائیوں سے حکومت کے خلاف مسلح جد و جہد جاری رکھی ہوئی ہے۔ انہیں بھارتی داخلی سکیورٹی کے لیے سب سے بڑا خطرہ تصور کیا جاتا ہے۔ بھارتی سکیورٹی فورسز نے رواں برس سے بائیں بازو کے گوریلا جنگجوؤں کے […]

.....................................................

٤ ​ااگست یوم آزادی پاکستان ٢٠٢١ئ

٤ ​ااگست یوم آزادی پاکستان ٢٠٢١ئ

تحریر : میر افسر امان پہلے کی طرح اس سال ١٤ اگست٢٠٢١ء کو بھی یوم آزادی آیا مگر وہی پرانا حال ہے۔برعظیم کے قربانیاں دینے واے مسلمانوں کی رُوحیں اب بھی پاکستان کے اہل اقتدار سے سوال کر رہی ہیں کہ کیا ہم نے پاکستان اس لیے بنایا تھا کہ آپ پاکستان اسلامی نظام حکومت […]

.....................................................

’امریکا نے بھارت کو پارٹنر بنا لیا جس وجہ سے پاکستان سے سلوک مختلف ہے‘

’امریکا نے بھارت کو پارٹنر بنا لیا جس وجہ سے پاکستان سے سلوک مختلف ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بھارت اس کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اس لیے پاکستان سے مختلف سلوک کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا امریکا کی نظر میں پاکستان ان کا […]

.....................................................

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صوبہ ہیماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ، 12 زخمی اور 25 افراد جائے حادثہ میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ حکام کے جاری کردہ بیان […]

.....................................................

کشمیر میں وحشیانہ فوجی محاصرہ اور اقوام متحدہ

کشمیر میں وحشیانہ فوجی محاصرہ اور اقوام متحدہ

تحریر : نسیم الحق زاہدی کشمیر کی جغرافیائی حیثیت اور اس کے مسلم تشخص کے باعث قائداعظم نے اسے پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا اور وہ اس بات پہ یقین رکھتے تھے کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے انہوں نے کشمیر کو بھارت کے غاصبانہ چنگل سے آزاد کروانے کی بھرپور کوشش […]

.....................................................

بھارت اور فرانس کا رافیل لڑاکا طیارے کا معاہدہ ہے کیا؟

بھارت اور فرانس کا رافیل لڑاکا طیارے کا معاہدہ ہے کیا؟

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس بھارت کو مزید اپنے لڑاکے طیارے رافیل فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ اگرچہ نئی دہلی کو اس ڈیل پر بدعنوانی اور اقرباء پروری کے الزامات کا سامنا ہے تاہم پیرس حکومت اس کے باوجود اس معاہدے پر قائم ہے۔ بھارت خود کو درپیش جغرافیائی چیلنجز کے پیش نظر […]

.....................................................

کشمیر: او آئی سی کے بیان پر بھارت کی ناراضگی

کشمیر: او آئی سی کے بیان پر بھارت کی ناراضگی

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے جموں و کشمیر کے متعلق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے بیان پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اسے اس معاملے پر مداخلت کا کوئی اختیار حاصل نہیں ہے اور جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے۔ بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی […]

.....................................................