بھارت مقبوضہ کشمیر میں بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے، اقوام متحدہ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے، اقوام متحدہ

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ بھارت اپنی سیکیورٹی فورسز کو مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن سے بچوں کو نشانہ بنانے سے روکے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ بچوں اور مسلح تصادم کی روشنی میں جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے مطالبہ کیا کہ بھارت […]

.....................................................

بھارت کا افغانستان کے حوالے سے پاکستان پر بالواسطہ حملہ

بھارت کا افغانستان کے حوالے سے پاکستان پر بالواسطہ حملہ

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے اقو ام متحدہ سلامتی کونسل میں افغانستان کے حوالے سے بحث کے دوران پاکستان کا نام تو نہیں لیا تاہم یہ بالکل واضح تھا کہ ان کا اشارہ کس ملک کی جانب ہے۔ بھارت نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن سے متعلق […]

.....................................................

بھارت کو دھول چٹا کر نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

بھارت کو دھول چٹا کر نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

ساؤتھمپٹن (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کو 8 وکٹوں سے دھول چٹا کر نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا اور اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی۔ انگلینڈ کے ساؤتھمپٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیپمئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب سمیر گل نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں۔ پاکستانی مندوب سمیر گل نے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر سے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ سمیر گل کا کہنا تھا کہ بھارت جھوٹ کا سہارا لے کر […]

.....................................................

وزیراعظم کے انٹرویو کا بھارت سے متعلق حصہ سنسر، پاکستان نے امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی

وزیراعظم کے انٹرویو کا بھارت سے متعلق حصہ سنسر، پاکستان نے امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کو سنسر کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق امریکی ٹی وی چینل نے وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کیا، انٹرویو میں بھارتی ہندوتوا سوچ کے بارے میں وزیراعظم کے تاثرات سنسر […]

.....................................................

بھارت کی جواں سالہ گلوکارہ کورونا سے چل بسیں

بھارت کی جواں سالہ گلوکارہ کورونا سے چل بسیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی مقامی اڈیہ زبان کی معروف گلوکارہ تاپو مشرا کورونا سے چل بسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ گلوکارہ میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ بھارتی شہر بھوبنیشور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دو روز […]

.....................................................

بھارت میں کورونا کی تیسری لہر اکتوبر تک ممکن، ماہرین

بھارت میں کورونا کی تیسری لہر اکتوبر تک ممکن، ماہرین

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) خبر رساں ادارے روئٹرز نے بھارتی طبی ماہرین کے ذرائع سے لکھا ہے کہ اس ملک کو اکتوبر تک کورونا کی تیسری لہر کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ایجنسی نے تین تا سترہ جون ایک سروے کروایا، جس میں بھارت کے چالیس ماہرین سے ان کی رائے جانی گئی۔ ان کے […]

.....................................................

بھارت کشمیر پر روڈ میپ دے تو بات چیت کے لیے تیار ہیں، عمران خان

بھارت کشمیر پر روڈ میپ دے تو بات چیت کے لیے تیار ہیں، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت کشمیر کی سابقہ حیثیت بحال کرنے کے حوالے سے روڈ میپ پیش کرتا ہے تو وہ نئی دہلی کے ساتھ بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر نئی دہلی […]

.....................................................

فلسطین کو بھارتی موقف پر تشویش کیوں ہے؟

فلسطین کو بھارتی موقف پر تشویش کیوں ہے؟

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین نے اقوام متحدہ میں بھارتی موقف پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس موقف سے انسانی حقوق کی جنگ مزید کمزور پڑ جائے گی۔ فلسطینی اتھارٹی نے مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بھارت کی نئی پالیسیوں پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا […]

.....................................................

’بھارت کے کشمیر سے متعلق اقدام کو واپس لینے تک حالات بہتر نہیں ہو سکتے‘

’بھارت کے کشمیر سے متعلق اقدام کو واپس لینے تک حالات بہتر نہیں ہو سکتے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر سے متعلق 5 اگست کے اقدامات جب تک واپس نہیں لیتا حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔ تاجکستان کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کو پاکستان آنے […]

.....................................................

بھارت: کورونا سے ہزاروں یتیم ہو جانے والے بچوں کے مسائل

بھارت: کورونا سے ہزاروں یتیم ہو جانے والے بچوں کے مسائل

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے سرگرم تنظیموں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے والدین سے محروم ہوجانے والے بچوں کی مدد کے لیے حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود ان بچوں کی بردہ فروشی اور استحصال کا خطرہ برقرار ہے۔ کووڈ انیس کی وبا […]

.....................................................

تنگ آمد، بجنگ آمد

تنگ آمد، بجنگ آمد

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان نے ہمیشہ اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم امن سے رہنا چاہتے ہیں لیکن اگر ہماری خود مختاری کو چیلنج کیا گیا تو ہمارا جواب اسی طرح تیز رفتار اور بھرپور ہو گا جس طرح کا جواب ہم نے 27 فروری 2019 کو دیا تھا کیونکہ پاکستان […]

.....................................................

بھارت: شہریت ترمیمی قانون کو چور دروازے سے نافذ کرنے کی کوشش؟

بھارت: شہریت ترمیمی قانون کو چور دروازے سے نافذ کرنے کی کوشش؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) متنازعہ شہریت ترمیمی قانون 2019 کے ضابطے حالانکہ ابھی زیر غور ہیں۔ لیکن مودی حکومت نے پانچ ریاستی حکومتوں کو پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلم شہریوں کو بھارتی شہریت دینے کا عمل شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ بھارت میں مودی حکومت نے ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرکے […]

.....................................................

کشمیر کا معاملہ کیوں اٹھایا؟ بھارت اقوام متحدہ کے صدر پر برہم

کشمیر کا معاملہ کیوں اٹھایا؟ بھارت اقوام متحدہ کے صدر پر برہم

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کے بیان پر بھارت نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔ ولکان بوزکر نے کہا تھا کہ پاکستان پر یہ لازم ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں زور شور سے اٹھائے۔ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی […]

.....................................................

بھارت میں کووڈ انیس سے اموات کی اصل تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟

بھارت میں کووڈ انیس سے اموات کی اصل تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے غیر ملکی میڈیا کی ان رپورٹوں کو مسترد کر دیا ہے، جن کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے ہونے والے اموات کی اصل تعداد سرکاری اعداد و شمار سے تین گنا زیادہ تک ہو سکتی ہے۔ بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ بیرونی دنیا کے بعض میڈیا […]

.....................................................

کیا بھارت میں سوشل میڈیا ویب سائٹس بند ہو جائیں گی؟

کیا بھارت میں سوشل میڈیا ویب سائٹس بند ہو جائیں گی؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کے لیے نئے ضابطوں پر عمل درآمد کی خاطر تین ماہ قبل مقرر کی گئی مدت 25 مئی منگل کو ختم ہو رہی ہے۔ نئے ضابطے 26 مئی سے نافذالعمل ہو جائیں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق فیس بک، ٹوئٹر جیسے اب تک کسی […]

.....................................................

بھارت: کووڈ سے ہلاکتیں تین لاکھ سے زیادہ

بھارت: کووڈ سے ہلاکتیں تین لاکھ سے زیادہ

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور برازیل کے بعد بھارت دنیا کا تیسرا ملک ہے جہاں کووڈ 19 کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر چُکی ہے۔ بھارت میں گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے متعدد ریاستوں اور بڑے شہروں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے عائد پابندیوں کے […]

.....................................................

بھارت: کسانوں کی جانب سے ‘یوم سیاہ‘ کا اعلان

بھارت: کسانوں کی جانب سے ‘یوم سیاہ‘ کا اعلان

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بدھ 26 مئی کو کسانوں کی جانب سے ملک گیر ‘یوم سیاہ‘ کی کانگریس سمیت بارہ اپوزیشن جماعتوں نے حمایت کی ہے۔اس دن متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف بھارتی کسانوں کی تحریک کے چھ ماہ مکمل ہو رہے ہیں۔ بھارت میں کورونا وائرس، انتہائی سردی، شدید بارش اور طرح طرح کی […]

.....................................................

بھارت: کسانوں کی جانب سے ‘یوم سیاہ‘ کا اعلان

بھارت: کسانوں کی جانب سے ‘یوم سیاہ‘ کا اعلان

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) سوشیل کمار نے اولمپک کھیلوں میں بھارت کے لیے دو مرتبہ تمغہ حاصل کیا ہے۔ دہلی پولیس نے انہیں اپنے ایک ساتھی پہلوان کے قتل کے الزام میں بالآخر گرفتار کر لیا۔ وہ گزشتہ تین ہفتوں سے فرار تھے۔ حالیہ برسوں میں بھارتی کشتی اور پہلوانی کو عالمی سطح پر سرخیوں […]

.....................................................

بھارت: ائیر انڈیا پر سائبر حملہ، 4.5 ملین مسافروں کی معلومات چرا لی گئیں

بھارت: ائیر انڈیا پر سائبر حملہ، 4.5 ملین مسافروں کی معلومات چرا لی گئیں

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ہیکروں نے ائیر انڈیا فضائی کمپنی پر سائبر حملہ کر کے دنیا بھر سے 4.5 ملین مسافروں کی معلومات چُرا لی ہیں۔ فضائی کمپنی کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں مسافروں کو پہنچائی گئی اس زحمت پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

کووِڈ-19: بحرین میں بھارت، پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش سے مسافروں کا داخلہ بند

کووِڈ-19: بحرین میں بھارت، پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش سے مسافروں کا داخلہ بند

بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے اپنی سرخ فہرست (ریڈلسٹ) میں شامل کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر عارضی طورپر پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بحرین کی سرکاری خبررساں ایجنسی بی این اے کے مطابق 24 مئی سوموار سے بھارت ، پاکستان ، سری […]

.....................................................

بھارت مذاکرات سے راہ فرار اختیار کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی

بھارت مذاکرات سے راہ فرار اختیار کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے بھارت سے جنگ نہیں مذاکرات چاہتے ہیں مگر بھارت راہ فرار اختیار کر رہا ہے۔ نیویارک میں وطن واپسی سے قبل ایک تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ معاملات بھارت نے بگاڑے، ازالہ بھی بھارت کو ہی […]

.....................................................

بھارت: ڈھائی سو روپے کا کووڈ ٹسٹ کٹ

بھارت: ڈھائی سو روپے کا کووڈ ٹسٹ کٹ

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) طبی سرگرمیوں پر نگاہ رکھنے والے حکومتی ادارہ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے گھر پر خود سے ہی کووڈ انیس کا پتہ لگانے والے پہلے ٹسٹ کِٹ کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت میں ایسے وقت جب کووڈ ٹسٹ کی تعداد اور طریقہ کار پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں حکومتی […]

.....................................................

بھارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے اقدام پر نظرثانی کرے: وزیراعظم

بھارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے اقدام پر نظرثانی کرے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر سے متعلق 5 اگست کے اقدام پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے جاپان میں ہونے والی فیوچرآف ایشیا کانفرنس سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ اس وقت دنیا کو بہت سارے چیلنجز درپیش ہیں اور […]

.....................................................