ٹام ہارڈی کی نئی سنسنی خیز تھرل فلم” لوکی “کا ٹریلر جاری

ٹام ہارڈی کی نئی سنسنی خیز تھرل فلم” لوکی “کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے معروف اداکار و پروڈیوسرٹام ہارڈی کی نئی ڈرامہ تھرل فلم لوکی’Locke’ کا ٹریلر منظرِ عام پرآگیا ہے۔ ہدایتکار اسٹیون نائٹ کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں ٹام ہارڈی کے علاوہ اینڈریو اسکاٹ، اولیویا کولمین، ٹام ہولینڈ، روتھ وِلسن اوربین ڈینئیل اپنی اداکاری کے جوہر دِکھاتے نظر آئیں گے۔ […]

.....................................................

تھری ڈی فلم ریو کے سیکوئل” ریو ٹو” کا نیا کلپ اور میوزک وڈیو جاری

تھری ڈی فلم ریو کے سیکوئل” ریو ٹو” کا نیا کلپ اور میوزک وڈیو جاری

نیویارک (جیوڈیسک) بلاک بسٹرتھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ریوایک بار بھر دنیا بھر کے فلم بینوں کو اپنے سحر میں جکڑنے میں کے لیے تیار ہے۔ پالتو نیلے پرندے Blu کے گرد گھومتی فلم ریو کے سیکوئل “ریو ٹو”کا نیا کلپ اور میوزک وڈیو جاری کردیا گیا ہے۔ کمپیوٹر اینیمیشنزکا تڑکا لیے میوزیکل ایڈونچر کامیڈی فلم […]

.....................................................

ملائشین ایئرلائن کے لاپتہ مسافرطیارے کی تلاش تیسرے روز بھی جاری، گمشدگی معمہ بن گئی

ملائشین ایئرلائن کے لاپتہ مسافرطیارے کی تلاش تیسرے روز بھی جاری، گمشدگی معمہ بن گئی

کوالالمپور (جیوڈیسک) ہفتے کے روز ملائشیا سے چین جانے والے مسافر طیارے کا ملبہ اب تک نہیں مل سکا ہے جس کے بعد طیارے کی گمشدگی معمہ بنتی جارہی ہے۔ گزشتہ 3 روز سے کئی ملکوں کی فضائیہ اور ماہرین کی ٹیمیں گمشدہ طیارے یا اس کے ملبے کی تلاش میں مصروف ہیں۔ تلاش کے […]

.....................................................

تھرپار کے باسیوں کیلئے ہر گزرتا لمحہ ایک نیا امتحان، امدادی کام جاری

تھرپار کے باسیوں کیلئے ہر گزرتا لمحہ ایک نیا امتحان، امدادی کام جاری

مٹھی (جیوڈیسک) تھرپار کے باسیوں کے لئے ہر گزرتا لمحہ ایک نیا امتحان لے کر آ ر ہا ہے۔ ارباب اختیار و اقتدار کے مٹھی پہنچنے کی اطلاع نے ان کی امید بندھائی، لیکن کھانے پینے کی اشیاء ملنے کا انتظار طویل سے طویل تر ہوتا جا رہا ہے۔ غذائی قلت اور بیماریوں کے مارے […]

.....................................................

نئی اینیمیٹڈ فلم”مپٹس دی موسٹ وانٹِڈ” کا ٹریلر جاری

نئی اینیمیٹڈ فلم”مپٹس دی موسٹ وانٹِڈ” کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) والٹ ڈزنی پکچرز کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم”مپٹس -دی موسٹ وانٹِڈ”کا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ جیمز بوبن کی ڈائرکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سبز رنگ کے ایسے مینڈک کے گِرد گھومتی ہے جو مجرموں کی تلاش اور خاتمے کیلئے اپنے ساتھیوں سمیت دنیا کے دورے […]

.....................................................

مری میں برف باری کا سلسلہ جاری

مری میں برف باری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملکہ کوہسارمری میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاح رات کو بھی برفباری کا مزہ لینے سے باز نہیں آئے، شہریوں نے گرم کپڑے نکال لیے ۔ مری میں اتوار کی صبح سے ہی وقفے وقفے سے ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ جو رات ہونے پر تیز ہو گیا۔ برف نے […]

.....................................................

خوف اور دہشت سے بھر پور فلم مسٹر جونز کا پہلا ٹریلر جاری

خوف اور دہشت سے بھر پور فلم مسٹر جونز کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) خوفناک مناظر سے بھر پور ہالی ووڈ فلم مسٹر جونز کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ کارل میولر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں جان فاسٹر اور سارہ جانز مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں ڈیان نیل، مارک اسٹیجر اور ڈیوڈ کلینن شامل ہیں۔ فلم کی […]

.....................................................

آنجہانی اداکار پال واکر کی فلم” برک مینشنز” کا ٹریلر جاری

آنجہانی اداکار پال واکر کی فلم” برک مینشنز” کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) گزشتہ سال خطرناک کار حادثے میں موت کا شکار ہونیوالے معروف ہالی وڈ اداکار پال واکر کی آخری فلموں میں سے ایک فلم برک مینشنز Brick Mansions کاایکشن سے بھر پور سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ہدایتکارکامیلی ڈیلامیری کی یہ کرائم ایکشن فلم 2004ء میں بننے والی فرنچ مووی District B13, […]

.....................................................

شامی خانہ جنگی آئندہ دس برس تک جاری رہ سکتی ہے: مبصرین

شامی خانہ جنگی آئندہ دس برس تک جاری رہ سکتی ہے: مبصرین

واشنگٹن (جیوڈیسک) فائونڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز سے وابستہ تجزیہ کار ڈیوویڈ گارٹن اسٹائن نے کہا کہ شامی حکومت کو ماسکو اور تہران کا مسلسل تعاون حاصل ہے جبکہ متعدد جہادی گروہوں کے ارکان بھی شام میں میدان جنگ کا رخ کرتے جا رہے ہیں جس کے بعد امکان ہے کہ یہ تنازع ممکنہ طور […]

.....................................................

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، جنوبی افریقا کے خلاف سیریز جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کے بالرز کی رینکنگ بھی بہتر ہوگئی ، ریان ہیرس دوسرے نمبر پر آگئے، بیٹسمینوں کی فہرست میں جنوبی افریقا کے اے بی ڈی ویلیئرز اب بھی پہلے نمبر پر ہیں ، سری لنکا […]

.....................................................

خوف اور دہشت سے بھر پور فلم “ایفلکٹیڈ “کا ٹریلر جاری

خوف اور دہشت سے بھر پور فلم “ایفلکٹیڈ “کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) خوفناک مناظر اور دہشت سے بھر پور ہالی وڈ کی نئی تھرل فلم ایفلیکٹیڈ Afflicted کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ڈیرک لِی اور کلف پروسی کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے دوستوں کے گِرد گھومتی ہے جو پر اسرار مصیبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں۔ […]

.....................................................

پراسرار قاتل کے گِرد گھومتی فلم” اسٹیج فرائیٹ” کا ٹریلر جاری

پراسرار قاتل کے گِرد گھومتی فلم” اسٹیج فرائیٹ” کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ میں آجکل ایک پُر اسراقاتل کے چرچے زوروں پر ہیں، اسی سلسلے میں نئی ہارر فلم اسٹیج فرائیٹ’Stage Fright’ کا رونگھٹے کھڑے کر دینے والا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایت کار جیروم سیبل کی اس فلم میں مرکزی کردار میٹ لوف اور منی ڈریورنبھا رہے ہیں جن […]

.....................................................

محکمہ واپڈا کروڑ کی جانب سے اوور بلنگ کا سلسلہ جاری

کروڑ لعل عیسن : محکمہ واپڈا کروڑ کی جانب سے اوور بلنگ کا سلسلہ جاری، ہزاروں افراد کو کئی کئی سو یونٹ اضافی ڈال کر بل بھجوا دئیے گئے اور پھر درستگی کے نام پر فراڈ کر کے لوگوں کو مزید پریشان کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ کر کے […]

.....................................................

بالی وڈ کامیڈی فلم ‘یہ ہے بکرا پور’ کا ٹریلر جاری

بالی وڈ کامیڈی فلم ‘یہ ہے بکرا پور’ کا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بکرا پور میں شاہ رخ نام کا بکرا خوش قسمتی کا باعث بننے لگا۔ بالی وڈ کامیڈی فلم” یہ ہے بکرا پور” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی ایک بکرے کے گرد گھومتی ہے جسے مقامی آبادی اپنے لئے خوش قسمت سمجھتی ہے۔ لوگ بکرے سے اس قدر متاثر ہیں […]

.....................................................

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

میرپور (جیوڈیسک) ایشیا کپ کے لیگ میچ میں بھارت کے خلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے اور 4 اوورز کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 29 رنز بنا لئے ہیں۔ بنگلہ دیش کے شہر میر پور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر کی نئی فلم” سیبوٹاج” کا نیا کلپ جاری

ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر کی نئی فلم” سیبوٹاج” کا نیا کلپ جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر ایک بار پھر بڑے پردے پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں، اسی سلسلے میں سنسنی خیز فلم “سیبوٹاج(Sabotage)”کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈیوڈ اییر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی منشیات کے خاتمے کیلئے سرگرمِ عمل ایک ایسی دس […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم” پیڈنگٹن “کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم” پیڈنگٹن “کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) شہرہ آفاق کتاب کی کہانی پر مشتمل فلم پیڈنگٹن کا ٹیزر ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ لاطینی امریکہ کے جنگلات میں فلمائی گئی اس فلم کی کہانی ایک بھالو کے گرد گھومتی ہے جو ایک خطرناک شکاری ہے۔ فلم کے پروڈیوسر ڈیوڈ ہے مین ہیں جو اس سے قبل مشہور زمانہ بلاک بسٹر […]

.....................................................

ایف ایٹ کچہری میں ملوث خودکش حملہ آوروں کے خاکے جاری

ایف ایٹ کچہری میں ملوث خودکش حملہ آوروں کے خاکے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے ایف ایٹ کچہری میں ملوث خودکش حملہ آوروں کے خاکے جاری کردیے، دونوں دہشت گردوں کی عمریں 18 سے 22 سال کے درمیان تھیں۔ اسلام آباد میں پیر کے روز دہشتگردوں نے ایف ایٹ کچہری کو نشانہ بنایا، حملے میں سیشن جج سمیت 11افراد جاں بحق جبکہ 29 […]

.....................................................

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سکولوں کو ساڑھے چار کروڑ روپے کی گرانٹ جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سکولوں کو ساڑھے چار کروڑ روپے کی گرانٹ ای ڈی اوایجوکیشن نے اپنے کارخاص ٹھیکیداروں کو نوازنے کے لیے اپنا قانون جاری کر دیا پی ایم آئی یو کی جانب سے جاری کردہ فرنیچر کی ڈرائنگ کی بجائے اپنی ڈرائنگ جاری کردی پنجاب حکومت کی […]

.....................................................

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

میر پور (جیوڈیسک) ایشیا کپ کے آٹھویں میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں. بنگلہ دیش کے کپتان مشفق الرحیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا […]

.....................................................

ماں بیٹے کی لازوال محبت پر مبنی نئی فلم” دی کولڈ لینڈز” کا ٹریلر جاری

ماں بیٹے کی لازوال محبت پر مبنی نئی فلم” دی کولڈ لینڈز” کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی سنسنی اور ڈرامے سے بھرپور نئی فلم ” دی کولڈ لینڈز” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایت کار ٹام گلروئے کی اس فلم کی کہانی ماں اور بیٹے کی لا زوال محبت پر مبنی ہے جو شہر سے دور پر سکون مقام کارُخ کرلیتے ہیں تاہم حادثاتی طور پر […]

.....................................................

ہالی ووڈ کی نئی تھرل فلم “ہانٹ (Haunt) ” کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی نئی تھرل فلم “ہانٹ (Haunt) ” کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ میں ان دِنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں، اسی سلسلے میں نئی ہاررتھرل فلم”ہانٹ( Haunt) “کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ میک کارٹر کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان کے گِرد گھومتی ہے جو اپنی دوست کیساتھ برسوں سے بندایک ویران […]

.....................................................

حقیقی واقعات پر مبنی ہارر فلم” بلڈ شیڈ” کا ٹریلر جاری

حقیقی واقعات پر مبنی ہارر فلم” بلڈ شیڈ” کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) خوف اور دہشت سے بھر پور نئی ہالی وڈ ہارر فلم “بلڈ شیڈ” کا سنسنی خیزٹ ریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ حقیقی کہانیو ں اور سچے واقعات پر مبنی یہ فلم ایک ایسی بے گھر خاتون کے گِرد گھوم رہی ہے جو پناہ حاصل کرنے کیلئے جس ویران مقام کا رُخ کرتی […]

.....................................................

کامیڈی ڈرامہ فلم” دی ڈبل” کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا

کامیڈی ڈرامہ فلم” دی ڈبل” کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم “دی ڈبل” کا سنسنی سے بھر پور ٹریلر آن لائن جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار رچرڈایوڈ (Richard Ayoade) کی ڈائرکشن میں بننے والی یہ فلم سب سے الگ تھلگ رہنے والے ایک ایسے نوجوان کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے خوابوں کی ملکہ کو […]

.....................................................