پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھیں گے ، مٹ رومنی

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھیں گے ، مٹ رومنی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان کو بتاتے تو ایبٹ آباد اپریشن کامیاب نہ ہوتا۔جبکہ انکے حریف مٹ رومنی نیکہاہے وہ پاکستان میں ڈرون حملوں کی حمایت کرتے ہیں ، سو ایٹم بموں کے حامل پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ۔ جمہوریت کیتسلسل کیلئے ساتھ ضروری ہے۔ فلوریڈا میں […]

.....................................................

شاہ رخ خان اور کترینہ کی نئی فلم کے گانے کی ویڈیو جاری

شاہ رخ خان اور کترینہ کی نئی فلم کے گانے کی ویڈیو جاری

بالی وڈ کے صف اول کے اداکار شاہ رخ خان ، کترینہ کیف اور انوشکا شرما کی نئی رومانٹک فلم جب تک ہے جان کے نئے گانے جیا رے کی وڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ آسکرایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمن کی موسیقی اور نغمہ نگار گلزار کے بولوں پر مبنی جیارے نامی اس […]

.....................................................

یونان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے : انجیلا مرکیل

یونان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے : انجیلا مرکیل

یونان (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکیل نے یونان کو بھرپور تعاون کی یقین دیہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ایتھنز نے قرض کے معاملے سے نمٹنے کے حوالے سے بڑے پیمانے پر پیش رفت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے دورے کے موقع پر وزیراعظم انٹونیس سے ملاقات کے بعد […]

.....................................................

پی سی بی نے عبدالرزاق کو شو کاز نوٹس جاری کردیا

پی سی بی نے عبدالرزاق کو شو کاز نوٹس جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نیسری لنکا سے وطن واپسی پرکپتان اورانتظامیہ کے متعلق بیان دینے پرآل راؤنڈرعبدالرزاق کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں شرکت کے بعد وطن آمد پر عبدالرزاق نے سری لنکا کے خلاف سیمی فائنل میں نہ کھلا نے کا ذمے دار کپتان محمد حفیظ کو قرار دے کر ناراضی کا […]

.....................................................

کراچی میں موت کا کاروبار جاری، 3 لاشیں برآمد ، 1 شخص قتل

کراچی میں موت کا کاروبار جاری، 3 لاشیں برآمد ، 1 شخص قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات جاری ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں سے تین بوری بند لاشیں ملی ہیں ۔ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں اغوا اور تشدد کے بعد قتل کردینا معمول بن گیا ہے ۔ شیر شاہ پنکھا […]

.....................................................

ضلع کچہری میں 18ستمبر کے واقعہ کی انکوائری تیسرے روز بھی جاری رہی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع کچہری میں 18ستمبر کے واقعہ کی انکوائری تیسرے روز بھی جاری رہی مجسٹریٹ صاحبان ،پولیس آفیسران ، مسلم لیگ نون کے راہنماؤں اورڈاکٹر کے بیانات قلمبند ۔تفصیلات کیمطابق 18ستمبر کو ضلعی کچہری میں ہونے والے واقعہ کی انکوائری تیسرے روز بھی جاری رہی انکوائری کمیشن کے سربراہ DIGمیرپو رریجن طاہر محمود […]

.....................................................

تیسرا ٹی ٹوینٹی: پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ جاری

تیسرا ٹی ٹوینٹی: پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ جاری

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان پہلے فیلڈنگ کر رہا ہے۔ قومی ٹیم کی نظریں ٹی ٹوینٹی سیریز میں کلین سوئپ پر ہیں تو آسٹریلیا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے قبل میچ میں کامیابی کیلیے پرامید ہے۔

.....................................................

فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیرکے گانے عشق والا لوکی وڈیو جاری

فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیرکے گانے عشق والا لوکی وڈیو جاری

بالی ووڈ کے صفِ اول کے ہدایتکار کرن جوہر کی نئی آنے والی فلماسٹوڈنٹ آف دی ائیرکے نئے گانیعشق والا لوکی وڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔Ishq Wala Loveکے اس گانے کو نیتی موہن،شیکھر راوجیانی اور سلیم مرچنٹ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی موسیقی وشال شیکھر نے دی ہے۔کرن جوہر کی ہدایتکاری […]

.....................................................

ہمارا دَور

ہمارا دَور

گُلوں میں حُسن، شگوفوں میں بانکپن ہو گا وہ وقت دور نہیں جب چمن چمن ہو گا جہاں پہ آج بگولوں کا رقص جاری ہے وہیں پہ سائیہ شمشاد ونسترن ہو گا فضائیں زرد لبادے اُتار پھینکیں گی عروسِ وقت کا زرکار پیرہن ہو گا نسیمِ صبح کے جھونکے جواب دہ ہوں گے کسی کلی […]

.....................................................

ایک بیکار آنسو کی صورت گرے

ایک بیکار آنسو کی صورت گرے

ہم نے دل سے محبت کو رخصت کیا اور بارود کی دھڑکنوں کے سہارے جیے خود کو نفرت کے چشموں سے سیراب کرتے رہے ایک شعلہ بنے تاکہ آرامگاہوں میں پلتے ہوئے بے حسوں کی حفاظت رہے خواب گاہوں میں پردے لٹکتے رہیں رقص جاری رہیں تاکہ محلوں کے آقا کے دربار میں ایک تالی […]

.....................................................
Page 129 of 129« First‹ Previous127128129