سانگھڑ : پی ایس 81 پر دوبارہ پولنگ ،شام 5 بجے تک جاری رہے گی

سانگھڑ : پی ایس 81 پر دوبارہ پولنگ ،شام 5 بجے تک جاری رہے گی

سانگھڑ (جیوڈیسک) سانگھڑ میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 81 پر آج دوبارہ پولنگ ہو گی۔ پولنگ کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 81 سانگھڑ 3 پر انتخابات کے لئے پولنگ آج صبح 8 بجے شروع ہو کر جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ […]

.....................................................

اوباما کا کرزئی کو فون،طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کا عزم

اوباما کا کرزئی کو فون،طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کا عزم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے افغان ہم منصب صدر حامد کرزئی کو فون کیا ہے، دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بارک اوباما اور افغان صدر کرزئی نے دوحہ میں امن کونسل اور طالبان ترجمان کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے پر […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ میں 9 ہفتوں سے جاری تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا

اسٹاک مارکیٹ میں 9 ہفتوں سے جاری تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نو ہفتوں سے جاری تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے ہنڈرڈ انڈیکس میں آٹھ سو چوالیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار پانچ سو پوائنٹس سے زائد کی سطح پر موجود تھا جو کاروباری ہفتے کے اختتام […]

.....................................................

افغانستان سے انخلا کے بعد بھی تعاون جاری رہے گا، اولسن

افغانستان سے انخلا کے بعد بھی تعاون جاری رہے گا، اولسن

افغانستان (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں امریکا اور افغان طالبان کے متوقع مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا افغانستان سے انخلا کے بعد بھی پاکستان سے تعاون جاری رہے گا۔ امریکی سفیر سے بات چیت میں وفاقی وزیر […]

.....................................................

الیکشن کمیشن: ضمنی انتخابات کا شیڈول 25 جون کو جاری کیا جائے گا

الیکشن کمیشن: ضمنی انتخابات کا شیڈول 25 جون کو جاری کیا جائے گا

قومی اورصوبائی اسمبلیوں کی اڑتیس نشتوں پر ضمنی انتخابات عید کے بعد ہوں گے۔ شیڈول پچیس جون کو جاری کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات عیدالفطر کے بعد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات کا شیڈول پچیس جون کو جاری کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کی سولہ اور صوبائی […]

.....................................................

خفیہ فنڈ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، 6 ارب کی بچت ہو گی

خفیہ فنڈ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، 6 ارب کی بچت ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت اطلاعات سمیت سولہ وفاقی وزارتوں کے خفیہ فنڈ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس سے سرکاری خزانے میں چھ ارب روپے کی بچت ہو گی۔ ایجنسیوں کے خفیہ فنڈز کا بھی آڈٹ ہو گا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 11 جون 2013 سے 16 وزارتوں کے خفیہ […]

.....................................................

رانجھنا کا ڈائیلاگ پرومو مداحوں کے لیے جاری

رانجھنا کا ڈائیلاگ پرومو مداحوں کے لیے جاری

بالی ووڈ (جیوڈیسک) این جی ٹی کولاویری دی جیسے سپرہٹ گانے سے دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے نیشنل ایوارڈ یافتہ تامل سپر اسٹار دھنوش بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اینٹری کے لیے تیار ہیں جن کی سونم کپور کیساتھ رومانٹک فلم رانجھنا”کا دوسرا ڈائیلاگ پرومو ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس پرومو میں فلم […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : باڑہ میں حلقہ این اے 46 پر پولنگ جاری

خیبر ایجنسی : باڑہ میں حلقہ این اے 46 پر پولنگ جاری

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں باڑہ کے حلقہ این اے 46 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ جاری ہے۔ پولنگ صبح 8بجے سے بلاتعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ پولیٹکل انتظامیہ نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے ہے۔ پولنگ میں ترسٹھ ہزار چار سو ارسٹھ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں […]

.....................................................

ساڑھے4 ماہ میں بینکوں کے جاری کردہ قرضوں میں ایک فیصد اضافہ

ساڑھے4 ماہ میں بینکوں کے جاری کردہ قرضوں میں ایک فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ساڑھے چار ماہ میں بینکوں کی جانب سے دئیے گئے قرضوں میں محض ایک فیصد اضافہ ہوا۔کراچی جے ایس ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2012 تک بینکوں کی جانب سے دئیے گئے قرضوں کا حجم اڑتیس کھرب روپے کی سطح پر موجود تھا تاہم جنوری سے مئی کے وسط تک دئیے گئے۔ […]

.....................................................

ترکی میں شاپنگ سینٹر کی تعمیر کیخلاف مظاہرے ، 5 ویں روز بھی جاری

ترکی میں شاپنگ سینٹر کی تعمیر کیخلاف مظاہرے ، 5 ویں روز بھی جاری

استنبول (جیوڈیسک) ترک پولیس اور حکومت مخالف مظاہرین میں آج 5 ویں روز علی الصبح ایک بار پھرجھڑپیں شروع ہوگئی ہیں ۔ترکی میں 4 روز سے جاری مظاہروں سے کاروبار زندگی معطل ہے۔ ٹریڈ یونین نے احتجاج کے خلاف دو روز ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز پہلی بار اسٹاک ایکسچینج میں کمی دیکھی […]

.....................................................

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 1700 سے زائد گرفتار

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 1700 سے زائد گرفتار

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ 67 شہروں تک پھیل گیا، وزیراعظم طیب اردگان کے دفتر کے قریب مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، 1700 سے زائد افراد گرفتار، مظاہرین کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ۔ترکی میں حکومت مخالف جاری مظاہروں کا سلسلہ 67 شہروں تک پھیل گیا۔ استنبول میں وزیراعظم طیب […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی لہر بدستور جاری

ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی لہر بدستور جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی لہر بدستور جاری ہے،جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ اور پنجاب کے بہت سے حصوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔ گرم ہواوں […]

.....................................................

سندھ بھر میں انٹر کے امتحانات کے دوران نقل کا سلسلہ جاری

سندھ بھر میں انٹر کے امتحانات کے دوران نقل کا سلسلہ جاری

حیدرآباد(جیو ڈیسک)حیدرآباد سندھ بھرمیں انٹر کے امتحانات جاری ہیں،نقل روکنے کی انتظامیہ کے دعوے دھرے کے رھرے رہ گئے ہیں اور امتحانی مراکز پر طلبہ کھلے عام نقل میں مصروف نظر آتے ہیں۔تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے زیر اہتمام لاڑکانہ، قمبرشہداد کوٹ، جیکب آباد ، شکارپور ، کندھکوٹ اور دادو میں امتحانات کے دوران نقل کا […]

.....................................................

اوکلا ہوما سٹی، امدادی اور سرچ آپریشن جاری

اوکلا ہوما سٹی، امدادی اور سرچ آپریشن جاری

اوکلا(جیوڈیسک) اوکلا ہوما سٹی کے نواح میں آنے والے طوفانی بگولے کی تباہ کاریوں میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد چوبیس بتائی جا رہی ہے جن میں نو بچے بھی شامل ہیں۔ اس سے پہلے سرکاری طور پر بتایا گیا تھا کہ اکیاون افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی دوران سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے […]

.....................................................

توانائی بحران کیلئے 22 ارب 50 کروڑ روپے آج جاری ہوں گے، ڈاکٹر مصدق

توانائی بحران کیلئے 22 ارب 50 کروڑ روپے آج جاری ہوں گے، ڈاکٹر مصدق

اسلام آباد (جیوڈیسک)ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، وزیرپانی و بجلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے ساڑھے بائیس ارب روپے آج جاری کردیئے جائیں گے۔وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداوار میں سات سو میگا واٹ اضافے کے […]

.....................................................

کراچی: دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت دھرنے نویں روز بھی جاری رہا

کراچی: دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت دھرنے نویں روز بھی جاری رہا

کراچی: (جیو ڈیسک)کراچی مزار قائد پراحتجاجی دھرنا دیا گیا۔ دھرنے سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی نے دوبارہ انتخابات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کردی ہے اور ہمیں امید ہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کراچی کے عوام کی ضرور داد رسی […]

.....................................................

لاہور: پی ٹی آئی کا دھرنا 8 روز جاری رہنے کے بعد ختم

لاہور: پی ٹی آئی کا دھرنا 8 روز جاری رہنے کے بعد ختم

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور میں این اے125میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا دھرنا 8 روز جاری رہنے کے بعد بلاآخر اختتام پذیر ہوگیا۔ 12 مئی کو ڈیفنس کے علاقے لالک چوک میں این اے 125میں کی جانے والی مبینہ دھاندلی کے خلاف علاقے کے لوگ سراپا احتجاجی بن گئے اور انہوں نے لالک […]

.....................................................

لاہور: ڈیفنس میں تحریک انصاف کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

لاہور: ڈیفنس میں تحریک انصاف کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

لاہو ر (جیوڈیسک) ڈیفنس لاہو رمیں تحریک انصاف کے ورکز کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے، خیبر پختونخواہ کے نامزد وزیر اعلی پرویز خٹک کہتے ہیں کہ جن پولنگ اسٹیشنوں پردھاندلی ہوئی وہاں دوبارہ پولنگ کرائی جائے، کامیابی تحریک انصاف کی ہو گی۔ خواتین اور نوجوانوں کا جوش و خروش تھمنے کا نام نہیں […]

.....................................................

لاہورمیں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

لاہورمیں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

لاہور (جیو ڈیسک)لاہور انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کا دھرنا ڈیفنس لاہور میں چوتھے روز بھی جاری ہیلاہور: (دنیا نیوز) دھرنے کے شرکا این اے 125 میں مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق کو کامیاب قرار دینے پر سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین اتوار کی شام 5 بجے سے دھرنا دیئے ہوئے […]

.....................................................

بھارت چین سرحدی تنازع، تعاون کے نئے معاہدے پر کام جاری

بھارت چین سرحدی تنازع، تعاون کے نئے معاہدے پر کام جاری

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ے کہ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تعاون کے ایک نئے معاہدے پر کام جاری ہے۔نئی دہلی بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تعاون کے ایک نئے معاہدے پر کام جاری ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کا جاری ٹرینک کیمپ ختم

قومی کرکٹ ٹیم کا جاری ٹرینک کیمپ ختم

ایبٹ آباد(جیو ڈیسک)چیمپئینز ٹرافی کی تیا ریوں کے سلسلہ میں قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ ایبٹ آباد میں اختتام پزیر ہو گیا، تربیتی کیمپ میں قومی ٹیم کے کوچ اورکھلاڑیوں نے امید ظاہر کی ہے۔ وہ میگا ایونٹ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔اور جیت کے لیے پرعزم ہیں ۔کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ٹائٹل اپنے […]

.....................................................

پنجاب کے تعلیمی ادارے8سے 13مئی تک بندرہینگے،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے تعلیمی ادارے8سے 13مئی تک بندرہینگے،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور پنجاب کے سرکاری ونجی تعلیمی ادارے8سے 13مئی تک بندرہیں گے، سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ کی تربیت اورڈیوٹی کے باعث تعلیمی ادارے 8سے 13مئی تک بندرہیں گے۔

.....................................................

عمران خان آج 5، نواز شریف 3 شہروں میں خطاب کریں گے

عمران خان آج 5، نواز شریف 3 شہروں میں خطاب کریں گے

(جیو ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پانچ شہروں میں جلسے کریں گے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف تین شہروں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔انتخابی مہم زور شور سے جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج قصور، الہ آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور ملتان میں […]

.....................................................

ناسا نے سورج کی نئی فوٹیج جاری کردی

ناسا نے سورج کی نئی فوٹیج جاری کردی

نیویارک(جیوڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے سورج کی نئی فوٹیج جاری کردی ہے جس میں شمسی دھما کو ں کے منا ظر کو بخو بی دیکھا جا سکتا ہے۔ وڈیومیں نظرآنے والے مناظر میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سورج میں ہونے والے برقی مقناطیسی دھماکے کے نتیجے میں 5 سو کلومیٹر فی سیکنڈ […]

.....................................................