fbpx

بغداد میں پر اسرار خاموشی میں مظاہرین کا دھرنا جاری

بغداد میں پر اسرار خاموشی میں مظاہرین کا دھرنا جاری

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں حکومت کے خلاف مظاہرین کا دھرنا جاری ہے۔ العربیہ اور الحدث چینلوں کی رپورٹس کی مطابق دھرنے کے مقام پر پُر اسراخاموشی کا سماں ہے۔ تحریر اسکوائر اور محمد القاسم بریج کے اطرف میں سیکیورٹی کی بھاری نفری تعینات ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت […]

.....................................................

ترکی میں زلزلے کے باعث ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری

ترکی میں زلزلے کے باعث ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں جمعہ کی شام آنے والے طاقت ور زلزلے کے نتیجے میں اب تک 29 افراد جاں بحق جب کہ 1400 زخمی ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیاداوں پر امدادی کام جاری ہے اور ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کی جا رہی ہے۔ مشرقی ترکی کے علاقوں میں […]

.....................................................

لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل کے باوجود احتجاج کا سلسلہ جاری

لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل کے باوجود احتجاج کا سلسلہ جاری

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں ایوان صدر کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نو منتخب وزیراعظم حسان دیاب کی قیادت میں نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے جب کہ دوسری طرف ملک میں مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ لبنانی صدر میشل عون نے ایک صدارتی فرمان جاری […]

.....................................................

17 ارب 89 کروڑ روپے کے انکم و سیلز ٹیکس ریفنڈ جاری کیے گئے

17 ارب 89 کروڑ روپے کے انکم و سیلز ٹیکس ریفنڈ جاری کیے گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت لارج ٹیکس پیئریونٹ کراچی نے مینوفیکچرنگ سیکٹر کے مالی بحران میں کمی کی غرض سے جولائی تا دسمبر 2019 کے دوران 128 فیصد کے اضافے سے 17 ارب 89 کروڑ روپے مالیت کے انکم وسیلزٹیکس ریفنڈ جاری کیے جبکہ گزشتہ سال کے اسی مدت میں 7ارب […]

.....................................................

بھارت بند کے نام سے ہڑتال جاری، 25 کروڑ ملازمین نے کام چھوڑ دیا

بھارت بند  کے نام سے ہڑتال جاری، 25 کروڑ ملازمین نے کام چھوڑ دیا

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی دس بڑی مزدور تنظیموں اور یونینوں نے مودی سرکار کی نجکاری کی پالیسی، سرمایہ کاری میں عدم دلچسپی اور مزدور دشمن اقدامات کے کے نتیجے میں آج ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونینز(سی آئی ٹی یو) کے مطابق اگست 2015 میں اپنے مطالبات کے […]

.....................................................

شدید ٹھنڈ، ملک بھر میں بارشیں، پہاڑوں پر برف باری، سلسلہ 2 روز جاری رہے گا

شدید ٹھنڈ، ملک بھر میں بارشیں، پہاڑوں پر برف باری، سلسلہ 2 روز جاری رہے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب بھر کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت بدستور قائم ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آ ئندہ دو روز تک جا ری رہے گا، پہاڑوں پر برفبا ری کا امکا ن […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے فیصلے کے خلاف عراق میں مظاہرے، جلاو گھیراو جاری

پارلیمنٹ کے فیصلے کے خلاف عراق میں مظاہرے، جلاو گھیراو جاری

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ روز عراقی پارلیمنٹ کی طرف سے غیرملکی فورسز کے انخلاء کے مطالبے پر مبنی قرارداد کی منظور کے بعد ملک کے کئی شہروں میں اس قرارداد کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔ عراقی پارلیمنٹ نے گذشتہ روز ایک قرارداد منظور جس میں ملک میں موجود تمام غیرملکی قوتوں کو نکال باہر […]

.....................................................

بھارت: شہریت قانون کے خلاف دھرنا جاری

بھارت: شہریت قانون کے خلاف دھرنا جاری

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے جنوب میں واقع شاہین باغ کے جوار میں زیادہ تر خواتین پر مشتمل مظاہرین کا شہریت قانون کے خلاف دھرنا 15 دن سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ خواتین نے دھرنے کا آغاز 15 دسمبر کو نئی دہلی کی جامعہ ملّیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے […]

.....................................................

بنگال ٹائیگرز کو بھیگی بلی بننے سے بچانے کی کوشش جاری

بنگال ٹائیگرز کو بھیگی بلی بننے سے بچانے کی کوشش جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ’’بنگال ٹائیگرز‘‘ کو بھیگی بلی بننے سے بچانے کی کوشش جاری ہے، غیر یقینی صورتحال میں بھی میزبانی کیلیے پاکستانی امیدیں برقرار ہیں۔ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت بنگلادیشی ٹیم کو جنوری، فروری میں3ٹی ٹوئنٹی اور2ٹیسٹ کھیلنے کیلیے پاکستان آنا ہے،بی سی بی کے سیکیورٹی وفد کی تسلی بخش رپورٹ کے […]

.....................................................

نیب لاہور نے سال 2019ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

نیب لاہور نے سال 2019ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے 19 سال کا ریکارڈ توڑتے ہوئے مجموعی طور پر ایک سال کے دوران 29 ارب 93 کروڑ کی ریکوری کی۔ نیب لاہور کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2019ء میں کرپشن، بدعنوانی اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث 138 ملزمان گرفتار کئے جبکہ رواں […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق ذیلی کمیٹی کی سفارشات […]

.....................................................

2 ججز نے سزائے موت دی، ایک نے بری کیا: سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

2 ججز نے سزائے موت دی، ایک نے بری کیا: سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو 5 بار سزائے موت دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ 169 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں تین رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد […]

.....................................................

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: بارش رکنے کے بعد سری لنکا کی بیٹنگ جاری

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: بارش رکنے کے بعد سری لنکا کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز کا کھیل بارش رکنے کے بعد دوبارہ شروع کر دیا گیا۔ سری لنکا نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 202 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر کیا لیکن ابھی سری لنکا کا اسکور 222 […]

.....................................................

عراق : سیکورٹی اقدامات سخت، سماجی کارکنان کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

عراق : سیکورٹی اقدامات سخت، سماجی کارکنان کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں حکام نے بدھ کے روز مختلف صوبوں میں سیکورٹی کے احتیاطی اقدامات انتہائی سخت کر دیے ہیں۔ دیوانیہ کی پولیس نے سیکورٹی اقدامات کو بڑھا دیا ہے تا کہ میسان اور کربلا جیسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں۔ کربلا کی پولیس کمان نے بھی صوبے میں اپنے سیکورٹی اقدامات […]

.....................................................

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تقرری کا نوٹیفکیشن وزارت قانون کی جانب سے جاری کیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 4 ماہ کے کریک ڈاؤن پر رپورٹ جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 4 ماہ کے کریک ڈاؤن پر رپورٹ جاری

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے 4 ماہ کے کریک ڈاؤن پر رپورٹ جاری کر دی ہے۔ کے ایم ایس کے مطابق مقبوضہ وادی میں 4 ماہ کے کرفیو کے دوران 38 افراد شہید ہوئے جن میں 2 خواتین اور 3 بچے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بدترین ریاستی دہشت گردی بدستور جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بدترین ریاستی دہشت گردی بدستور جاری

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومبر میں 7 کشمیریوں کو شہید اور 80 سے زائد افراد کو زخمی کیا۔ مقبوضہ کشمیر قابض بھارتی انتظامیہ کو کرفیو نافذ کیے 119 روز ہو چکے ہیں تاہم اس کے باوجود وادی کی صورت حال […]

.....................................................

ادلیب پر روس اور اسد انتطامیہ کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری

ادلیب پر روس اور اسد انتطامیہ کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری

ادلیب (اصل میڈیا ڈیسک) روسی جنگی طیاروں کے ادلیب کے غیر عسکری علاقے کی حدود میں واقع علاقوں پر حملوں میں مجموعی طور پر 5 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ شامی سول ڈیفنس حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق کل رات روسی طیاروں کی جانب سے پھینکے گئے بم کے بعد میں پھٹنے کے […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کر دی، شرح سود برقرار

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کر دی، شرح سود برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کر دیا جس میں شرح سود 13.25 فیصد کی سطح پر برقرار ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ مانیٹری پالیسی بیان میں کہا گیا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، رواں مالی سال افراط زر […]

.....................................................

ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ تعیناتی پر حکم امتناع جاری

ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ تعیناتی پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ابرار الحق کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے تعیناتی پر حکم امتناع جاری کر دیا، ابرار الحق سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ابرارالحق کی بطور ریڈ کریسنٹ […]

.....................................................

کراچی: جے یو آئی کا حب ریور روڈ پر چوتھے روز بھی دھرنا جاری

کراچی: جے یو آئی کا حب ریور روڈ پر چوتھے روز بھی دھرنا جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں جے یو آئی کا حب ریور روڈ پر چوتھے روز دھرنا جاری ہے، رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک حب ریور روڈ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا تھا، صبح قائدین کی ہدایت پر شرکا حب ریور روڈ پر جمع ہونا شروع ہو گئے جس کے بعد حب […]

.....................................................

پی ایس ایل 5: پلاٹینم کیٹیگری کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری

پی ایس ایل 5: پلاٹینم کیٹیگری کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فائیو کے لیے پلاٹینم کیٹیگری کے 28غیرملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی۔ تاہم، غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے ونڈو تاحال کھلی ہوئی ہے اور 21 نومبر رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد پی سی بی فہرست میں شامل تمام کھلاڑیوں […]

.....................................................

عراق میں پر تشدد واقعات اور ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

عراق میں پر تشدد واقعات اور ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی عراق کے صوبے زیکار کے مرکزی علاقے ناصریے میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ زیکار کے ادارہ صحت کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ پولیس کی مداخلت سے 4 افراد جان بحق جبکہ 90 زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس […]

.....................................................

سانحہ تیز گام، کوک اسٹوڈیو نے نئی قسط جاری کرنے سے روک دی

سانحہ تیز گام، کوک اسٹوڈیو نے نئی قسط جاری کرنے سے روک دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز ہونے والے تیز گام ٹرین حادثے کے پیش نظر کوک اسٹوڈیو نے اپنے نئی سیزن کی تیسری قسط جاری کرنے سے روک دی ہے کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں گزشتہ روز آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 74 مسافر جاں بحق اور 90 سے زائد […]

.....................................................
Page 1 of 117123Next ›Last »