تھور دی ڈارک ورلڈ کا پہلا ٹریلر جاری

تھور دی ڈارک ورلڈ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ(جیوڈیسک) این جی ٹی 2011 کی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم تھور کے سیکوئل” تھور :دی ڈارک ورلڈ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکارایلن ٹیلر کی اس فلم میں کرس ہیمسورتھ(ایسگارڈ)،نتالی پورٹ مین(جین فوسٹر)اور ٹام ہیڈلسٹن(لوکی)سمیت اسٹیلن اسٹارکس گارڈ اور ادریس البااپنے سابقہ کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ […]

.....................................................

دی گرینڈ ماسٹرز کا نیا ٹریلر جاری

دی گرینڈ ماسٹرز کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(جیوڈیسک)عالمی شہرت یافتہ مارشل آرٹسٹ بروس لی کے استاد کی زندگی پربنائی جانے والی فلم دی گرینڈ ماسٹرز کا نیا ٹریلر آگیا ہے۔ہانگ کانگ کی ایکشن فلم دی گرینڈ ماسٹرز میں چینی مارشل آرٹ کودکھایاگیا۔ ہیجو بیجنگ کے عظیم مارشل آرٹ کی زندگی پر بنی ہے۔ انہوں نے مشہور اداکارکوبھی مارشل آرٹ کے گر […]

.....................................................

کراچی،ٹارگٹ کلنگ جاری،تین افراد جاں بحق،تین زخمی

کراچی،ٹارگٹ کلنگ جاری،تین افراد جاں بحق،تین زخمی

کراچی(جیوڈیسک)شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے،منگھو پیر کی جھاڑیوں سے ایک انسانی ڈھانچہ بھی برآمد ہوا۔شہر قائد میں فائرنگ اور موت بٹنے کا سلسلہ تھم نہ سکا،دہشت گرد شہر میں بلا روک ٹوک دندناتے پھر رہے ہیں۔ ماڑی پور میں خوشحال چوک کے قریب […]

.....................................................

خسرے سے ہلاکتیں جاری، مزید3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 53 ہوگئیں

خسرے سے ہلاکتیں جاری، مزید3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 53 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں خسرے سے ہلاکتوں کاسلسلہ جاری ہے۔ مزید تین بچے جاں بحق ہونے سے صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی۔لاہور میں خسرے کے باعث مزید تین بچے دم توڑ ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں چلڈرن اسپتال میں زیر علاج وہاڑی کی تین سالہ فاطمہ، میوہسپتال میں زیرعلاج 3 ماہ کی بسم اللہ […]

.....................................................

سپرمین سیریز کی نئی فلم مین آف اسٹیل کا نیاٹریلر جاری

سپرمین سیریز کی نئی فلم مین آف اسٹیل کا نیاٹریلر جاری

نیویارک(جیوڈیسک) مین آف اسٹیل 14 جون کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔ سپر مین کے فین تیار ہو جائیں، سیریز کی نئی فلم مین آف اسٹیل جون میں ریلیز کے لیے تیار ہے۔اس فلم کا تازہ ترین ٹریلر ریلیز ہوتے ہی شائقین کا تجسس اور بڑھ گیا ہے۔ اس بار سپر مین کا کردار نبھا […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے دوسری سہ ماہی کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی

اسٹیٹ بینک نے دوسری سہ ماہی کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر باعث تشویش ہے۔ مرکزی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کی وجہ آئی ایم ایف کو قرضوں کی واپسی ہے۔ کپاس کی فصل ہدف سے آٹھ فیصد […]

.....................................................

ہمت والا کے ریمیک کے آئٹم گان یدھوکہ دھوکہ کی وڈیو جاری

ہمت والا کے ریمیک کے آئٹم گان یدھوکہ دھوکہ کی وڈیو جاری

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی1983 سپرہٹ بالی ووڈ فلم ہمت والا کا ریمیک بہت جلد سینما گھروں کی زینت بننے والا ہے جس کے نئے گانے”دھوکہ دھوکہ”کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ اس گانے کو Bappi Lahiri، سونیدی چوہان اور ممتا شرما کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا۔ جس میں اجے اور تمنا سری دیوی […]

.....................................................

ضلع دیامر کے پہاڑوں پرہلکی برف باری جاری

ضلع دیامر کے پہاڑوں پرہلکی برف باری جاری

دیامر(جیوڈیسک) ضلع دیامر کے پہاڑوں پر آج بھی ہلکی برف باری جاری ہے۔ تاہم مالا کنڈ و گلگت بلتستان ڈویژن میں چند ایک مقامات پر بارش کا امکان ہے۔بلتستان ڈویژن کے ضلع دیامر کے پہاڑی علاقوں بابوسر ، نانگہ پربت اور بٹوگا ٹاپ اور دیگر میں کئی روز سے وقفے وقفے سے بر ف باری […]

.....................................................

جولی ایل ایل بی کے رومانٹک سونگ کی وڈیو جاری کردی

جولی ایل ایل بی کے رومانٹک سونگ کی وڈیو جاری کردی

نئی دہلی(جیوڈیسک)منا بھائی ایم بی بی ایس کے سرکٹ اور ڈاکٹر استھانہ ایک بار پھر بالی ووڈ میں ساتھ دھمال مچانے کے لیے تیار ہیں اورانکی آنے والی فلم “جولی ایل ایل بی”کے نئے رومانٹک گانے اجنبی بن جائے کی وڈیوجاری کردی ہے۔اجنبی بن جائے کے بولوں پر مبنی اس رومانٹک سونگ کومعروف پلے بیک […]

.....................................................

پاکستانی خواتین کرکٹرز کو بھارتی ویزے جاری

پاکستانی خواتین کرکٹرز کو بھارتی ویزے جاری

ممبئی میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی خواتین کرکٹرز کو ویزے جاری کردیئے ہیں ۔ ویمنز ورلڈ کپ اکتیس جنوری سے بھارت کے شہر ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم کو جمعرات کو بھارت کے لئے روانہ ہونا تھا تاہم ویزے وقت پر […]

.....................................................

نو پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت کیویزے جاری

نو پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت کیویزے جاری

ہاکی انڈیا لیگ کے لئے نوپاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت کیویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔ کھلاڑی ہفتے کے روز بھارت روانہ ہوں گے۔ ہاکی انڈیا لیگ چودہ جنوری سے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شروع ہو گی۔ جس میں پاکستان کے نو کھلاڑی مختلف ٹیموں میں حصہ لیں گے۔ ان کھلاڑیوں میں عمران بٹ، محمد […]

.....................................................

تیسری سالانہ غلبہ اسلام کانفرنس کی تیاریاں زور و شور سے جاری

تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر) تیسری سالانہ غلبہ اسلام کانفرنس کی تیاریاں زور و شور سے جاری۔6 جنوری بروز اتوار مرکزی عید گاہ لیٹی میں منعقد ہو رہی ہے۔ جس میں جماعت اسلامی کے صوبائی اور مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل لیٹی میں جماعت اسلامی کی تیسری سالانہ غلبہ اسلام […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمت میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ایل پی جی کی قیمت میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کر دی۔ ملک بھر میں 125 روپے فی کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اوگرا کے نوٹیفیکشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے اور ملک بھر میں ایل پی […]

.....................................................

کوئٹہ : ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، مریض پریشان

کوئٹہ : ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، مریض پریشان

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں پچاسویں روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مغوی ڈاکٹر محمد سعید خان تو بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے لیکن ڈاکٹروں نے ابھی تک ہڑتال ختم نہیں کی۔ تمام سرکاری ہسپتالوں میں او […]

.....................................................

صاف ستھرے ماحول کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے ، بلا تفریق تمام علاقوں میں صفائی وستھرائی کے انتظامات جاری ہیں ۔ چیف آفیسر شاہ فیصل

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں صاف ستھرے اور صحت مند ماحول کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی صفائی مہم کا آغاز ،تمام یونین کونسل میں صفائی وستھرائی کے ساتھ سڑکوں اور گلیوں سے کوڑا کرکٹ کے ساتھ مٹی اور ملبے کے ڈھیروں کو اُٹھاکر ٹھکانے لگا یا جارہا ہے ۔صفائی وستھرائی […]

.....................................................

قاضی ظہور انور کی جانب سے موضع لیٹی میں مختلف ترقیاتی کاموں کیلئے نوے لاکھ کی گرانٹ جاری کر دی گئی

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) ممبر صوبائی اسمبلی قاضی ظہور انور کی جانب سے موضع لیٹی میں مختلف ترقیاتی کاموں کیلئے نوے لاکھ کی گرانٹ جاری کر دی گئی ،اہلیان علاقہ کا اظہار تشکر ۔تفصیلات کے مطابق ایم پی اے ظہور انور نے تلہ گنگ کے موضع لیٹی میں سٹیڈیم اور لائبریری کیلئے نوے […]

.....................................................

پاسپورٹ کے حصول کیلئے آنے والے شہریوںکے پاسپورٹ میرٹ پر جاری کئے جارہے ہیں ، چودھری ریاض احمد گجر

گجرات(جی پی آئی)اسسٹنٹ ڈائریکٹر امیگریشن اینڈ پاسپورٹ گجرات چوہدری ریاض احمد گجر نے بتایا ہے کہ پاسپورٹ کے حصول کیلئے آنے والے شہریوںکے پاسپورٹ میرٹ پر جاری کئے جارہے ہیں اور پاسپورٹ آفس کے باہر بیٹھے ہوئے ایجنٹ مافیا کا عملی طور پر خاتمہ کرکے شہریوں کو بھر پور ریلیف دیا جارہا ہے انہوں نے […]

.....................................................

بلوچستان میں 47 ویں روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال

بلوچستان میں 47 ویں روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال

بلوچستان (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں سینتالیسویں روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریضوں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ و ئٹہ سریاب روڑ سے اغوا ہونے ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان تو بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے لیکن اس کے باوجود بھی پی ایم کے ڈاکٹروں نے ہڑتال […]

.....................................................

چوہدری جعفر اقبال آف فتہ بھنڈ کی کوششوں سے وزیراعلیٰ پنجاب کے فنڈز سے حلقہ پی پی113میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ پی پی113کے راہنما چوہدری جعفر اقبال آف فتہ بھنڈ کی کوششوں سے وزیراعلیٰ پنجاب کے فنڈز سے حلقہ پی پی113میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں،55لاکھ کی لاگت سے یونین کونس مچھیانہ اور یونین ناگراں والا میں گلیاںنالیوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہیں جبکہ گھائو گھسیٹ پور میں […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوری عمل جاری رہنا چاہئے، چیف جسٹس

پاکستان میں جمہوری عمل جاری رہنا چاہئے، چیف جسٹس

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ نے مارشل لا کے تمام اقدامات ختم کردیئے ہیں، پارلیمنٹ اورعدلیہ آئین کے پابند ہیں۔ایبٹ آباد بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ سات برس پہلے والی اور آج کی پارلیمنٹ میں بہت فرق ہے۔ آج […]

.....................................................

سیاسی سیل کی بندش کا حکم نامہ جاری نہیں ہوا

سیاسی سیل کی بندش کا حکم نامہ جاری نہیں ہوا

اب آئی ایس آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ اس سیل بند کر دیا ہے پاکستان کے اہم ترین انٹیلی جنس ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) میں قائم سیاسی سیل کے خاتمے کا اعلان تو کر دیا گیا ہے لیکن اسے بند کرنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر یا انتظامی حکم […]

.....................................................

پارلیمنٹ کی قرار دادوں کے باوجود ڈرون حملے جاری ہیں

پارلیمنٹ کی قرار دادوں کے باوجود ڈرون حملے جاری ہیں

چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی قراردادوں کے باوجود ڈرون حملے جاری ہیں۔ ڈرون حملہ چاہے کہیں بھی ہو ہماری خودمختاری اور قومی سلامتی پر حملہ ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں قبائلی عمائدین کے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت ڈرون حملوں کے […]

.....................................................

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت ریگولیشن اینڈ سروسز کی ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کی منظوری کے بعد چودہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔پاکستان فارماسوٹیکل ایسوسی ایشن کے مطابق کمیٹی کے اجلاس میں چودہ دواں کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی گئی تھی جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ ان ادویات کی قیمتوں میں پچیس […]

.....................................................

ایشیا کبڈی کپ : تیسرے روز بھی پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری

ایشیا کبڈی کپ : تیسرے روز بھی پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری

ایشیا کبڈی کپ (جیوڈیسک)دوسرے ایشیا کبڈی کپ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا جبکہ ایران اور بھارت نے بھی اپنے اپنے حریفوں کو زیر کر لیا۔پنجاب سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے دوسرے ایشیا کپ کے تیسرے روز پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ تو یک طرفہ ہی ثابت ہوا۔ افغانستان […]

.....................................................